- پینے اور صفائی ستھرائی کیلئے، فی آدمی روزانہ ایک گیلن پانی۔
- بچوں، دودھ پلانے والی ماؤں، اور بیمار افراد کو مزید پانی کی ضرورت ہوسکتی ہے۔
- اگر آپ گرم آب و ہوا والے موسم میں رہتے ہیں تو پانی اور زیادہ ضروری ہوسکتا ہے۔
- پانی کو پلاسٹک کے صاف برتنوں جیسے سافٹ ڈرنک کے بوتلوں میں مضبوطی سے بند کرکے رکھیں۔
- فی آدمی کیلئےکم از کم تین دن کا پانی رکھیں۔