نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ترجموں کا پورٹل | English
ہومکٹ حاصل کريںمنصوبہ بنائيںباخبر رہيں

آپ کے سوچنے کے لئے...

اپنے منصوبہ کا باقاعدگی طور سے معائنہ کرنا، رابطہ معلومات کی تجدید کرنا اور اپنے کٹ میں سامان چیک کرنا نہ بھولیں تاکہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ کوئی بھی چیز کی خراب نہیں ہے یا اس کی تاریخ انتہا ٹھیک ہے۔

ہنگامی صورت ميں کھانے پینے کے اشیاء کا تحفظ

سیلاب،آگ،قومی آفت، یا تیزہوا کی وجہ سے بجلی کا کٹنا،یا برف باری آپ کے کھانے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے. یہ جاننا کہ ایمرجنسی سے پہلے اور بعد کیسا برتاو کرنا چاہۓآپ کے بیمار ہونے کے خطرے کو کم کرنے میں آپ کی مدد آ سکتے ہیں. ان رہنما اصولوں پر چل کر، آپ آفت کی وجہ سے تباہ شدہ کھانے کی مقدار میں کمی کر سکتے ہیں۔

بجلی کا کٹنا سال کے کسی بھی وقت ہو سکتا ہے اور رہائشی جگہوں میں اسکو دوبارہ قائم کرنے میں کچھ گھنٹون سے لے کر کئی دنوں کا وقت لگ سکتا ہے. بجلی یا کسی ٹھندی سورس کے بغیر، ریفریچیراٹور اور فریزر میں رکھے گۓ کھانے پر خطر ہو سکتے ہیں. 40 اور°F140 ٹمپریچر کے درمیان بيکٹيريا بہت جلدی بڑہ سکتی ہے، اور اگر یہ کھانا لوگوں نے استعمال کیا تو، بہت بیمار ہو سکتے ہیں۔

کھانے کو ایمرجنسی کے دوران اور بعد کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں یہ جاننے کے لۓ http://www.foodsafety.gov/keep/emergency/index.html پر جائيں۔