Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

18 دسمبر 2008 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، جارج میسن یونیورسٹی کی دوسری سب سے بڑی طلبا تنظیم 


December 17, 2008

Some of the students during an orientation presentation

امریکی ریاست ورجینیا کی جارج میسن یونیورسٹی کا شمار امریکہ کی سب سےمتنوع اور قابل دید یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ یہ تعلیمی ادارہ 150 سے زیادہ شعبوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتاہے۔ اس یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا بالخصوص پاکستان سے تعلق رکھنے والے طالب عملوں کی ایک بڑی تعداد زیر تعلیم ہے۔ جنہوں نے پاکستان ا سٹونٹ ایسوسی ایشن کے نام سے اپنی ایک تنظیم بھی قائم کررکھی ہے جو مختلف تقاریب کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔

یونیورسٹی میں رجسٹرڈ طالب عملوں کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہے۔ یہاں طالب عملوں کی جو مختلف تنظیمیں کام کررہی ہیں ان میں پاکستانی طالب علموں کی ایسوسی ایشن یونیورسٹی کی دوسری سب سے بڑی ایسوسی ایشن ہے۔ تنظیم کی سربراہ سحرش خان کا کہناہے کہ اس تنظیم کے زیر اہتمام بہت سی تقریبات منقعد کی جاتی ہیں جن میں سے اکثر کا مقصد فلاح و بہبود کےلیے فنڈز اکٹھے کرنا ہوتاہے جو یقیناً ایک مشکل کام ہے۔

گذشتہ 20 برسوں کے دوران ایسی بہت سی تقریبات کے ذریعے پاکستانی اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن نے پاکستانی کمیونٹی کو اکھٹا کرنے اور امریکیوں کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کرنے کے لیے بہت سی تقریبات منعقد کی ہیں۔

سحرش خان کہتی ہیں کہ یہ تقریبات ان پاکستانی طالب عملوں کے لیے ، جو امریکہ میں پیدا ہوئے ہیں، اپنے ملک کے لباس، ثقافت، زبان اور مذہب کے بارے میں جاننے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ یہ غیر نصابی سرگرمیاں طالب عملوں میں سماجی ، معاشی اور سیاسی شعور اجاگر کرنے میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہیں۔


Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
ڈاؤن لوڈ کیجیئے  (Real)
Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
Watch  (Real)
E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار
کراچی پولیس مقابلے میں دو اہلکار ہلاک، متعدد مشتبہ عسکریت پسند گرفتار
غزہ میں ساٹھ مقامات پر اسرائیلی بمباری، مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زائد
فوجی کارروائی کا راستا کھلا رکھنے کے بھارتی بیانات انتہائی افسوسناک ہیں: پاکستانی دفترِ خارجہ
صدر بش کو تاریخ میں کیسے یاد رکھا جائے گا  Video clip available
امریکی میڈیا کے اہم موضوعات کا جائزہ  Video clip available
امریکہ کو ایک بار پھر انسانی حقوق کی قیادت سنبھالنی چاہیئے: ہیومن رائٹس واچ
بھارتی کشمیر میں کارروائی کے دوران حزب المجاہدین  کا کمانڈر گرفتار
کشمیر میں جاری شورش پر بننے والی بالی وڈ کی فلم ‘لمحہ’ نئے تنازع کا شکار
واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر
قرض دہندگان کی شرائط: حکومت نے گذشتہ 18دِنوں میں 206ارب روپے واپس کیے: سرکاری ذرائع
محمد آصف کا  دوبارہ ڈوپ ٹیسٹ  ہوا ہے، رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی: اعجاز بٹ
اوباما حکومت اور پاکستان کے ایٹمی ہتھیار
فارسی کے بے بدل عالم پروفیسر نذیر احمد
عالمی معاشی بحران: ایشیا میں بے روزگاری میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے سرحد پولیس کو سیکیورٹی آلات کی فراہمی
بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں،جنرل دیپک کپور
انگلی کی لمبائی کاتعلق کامیاب کاروباری زندگی سے؟
’تارے زمین پر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر
چمن کے راستے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی سپلائی بحال
”اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے تمام ممکن اقدامات کروں گا“
کوئٹہ ،ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک
گوانتا نامومیں قید سعودی شہری پر تشدد کیا گیا:امریکی اخبار
پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکی 11 رکنی کابینہ نے حلف لے لیا
شہزادہ مقرن کی رحمن ملک سے ملاقات
برطانیہ میں بلوچ قوم پرست رہنماؤں کے خلاف کارروائی: بلوچستان میں ہڑتال
پی سی بی دیوالیہ ہونے کے قریب ہے: اعجاز بٹ
کپتان بننے کے لیےشعیب ملک سے بہتر کھلاڑی موجود تھے: محمد یوسف