ایمرجنسی کے بعد آپ کو اپنے آپ پر گزارا کرنے کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس اپنا خوراک، پانی،اور دوسرے سامان جو کہ کم از کم تین دن کے لئے کافی ہوں موجود ہونے چاہئے. کسی بھی آفت کے بعد مقامی اہلکار اور امدادی افراد فورا متاثرہ جگہ پر پہنچ جاتے ہیں ،مگر وہ فوری طور پر سب تک لوگوں تک نہیں پہنچ سکتے ہیں۔ آپ تک مدد پہنچنے میں گھنٹے، یا شاید دن لگ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، بجلی، گیس، پانی، گند نکاسی کے نظام اور ٹیلیفون جیسے بنیادی خدمات ، کئی دنوں سے لے کر ہفتہ بھر یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک کٹے رہ سکتے ہیں. بنیادی ہنگامی سامان کے کٹ میں شامل کرنے کیلئے تجویز کردہ آیٹمز:
|
|
ایمرجنسی کٹ میں شامل کرنے کے لۓ اضافی ایٹمز:
ایمرجنسی کے دوران اور بعد خوراک کو محفوظ رکھنے کا طریقۂ کار جاننے کیلئے درج ذیل پر تشریف لے جائيں: http://www.foodsafety.gov/keep/ (انگریزی میں) |