Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

06 مئی 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
لفظ کہانی:  انگریزی لفظ جس کا کوئی قافیہ نہیں


May 5, 2009

اعجاز احمد کوکھر نے میانہ گوندل، ضلع منڈی بہاؤالدین سے تین سوالات بھیجے ہیں:

1۔ جنوری سے دسمبر تک مہینوں کے ناموں کی تفصیل کیا ہے؟
2۔ FUJEIRA   لفظ کی کہانی کیا ہے؟
3۔ انگریزی زبان کا کونسا لفظ ہے جس کا کوئی قافیہ نہیں ہے؟

اعجاز صاحب، میں ہر مہینے، اس ماہ کے نام کی کہانی بیان کرتی ہوں۔  اپریل تک کی کہانیاں آپ نے پڑھی یا ریڈیو پر سنی ہوں گی۔  مئی کی کہانی چند روز میں۔

جو لفظ آپ نے لکھا ہے وہ میں نے کبھی نہیں سنا۔  البتہ ذرا سے مختلف ہجوں کے ساتھ Fujairah   ضرور ہے جو کہ سات متحدہ عرب امارات میں ایک کا نام ہے۔

آپ کےتیسرے سوال کا جواب خاصا پیچیدہ ہے۔  

انگریزی میں بہت سے الفاظ ایسے ہیں جن کے ہم قافیہ الفاظ اس زبان میں نہیں مل سکتے۔  مثال کے طور پر:

Orange
Wolf
Silver
Month
Ninth
Pint
Dangerous
Marathon
Purple

لیکن یہ وہ الفاظ ہیں جن کے خالص  قافیے نہیں ہیں۔  البتہ متعدد دوسری اقسام کے قافیوں سے کام لیا جا سکتا ہے:

یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ انگریزی میں اوزان و بحور، قافیہ ردیف اور صنائع بدائع کے وہی اصول رائج نہیں جو اردو، فارسی وغیرہ میں ہیں۔

یہاں خالص قوافی کے علاوہ ایک چیز “تقریباً ہم قافیہ” بھی ہوتی ہے۔

اور کچھ اقسام یہ ہیں:


Half rhyme
Consonance rhyme
Family Rhyme
Additive Rhyme
Subtractive Rhyme
Assonance Rhyme

اس قسم کی تفصیلات  میں اگر آپ کودلچسپی ہےتو بواپسی ڈاک اطلاع دیجیے۔   بلکہ اپنے سوال اور رائے بھیجنے کے لئے تیز ترین طریقہ نوٹ کیجئے، جو ای میل ہے:

lafz@voanews.com


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو بھارت کے حوالے سے یقین دہانیوں کی ضرورت ہے  Video clip available
پاکستان انتشار کے دہانے پر کھڑا ہے: احمد رشید
سوات سے پانچ لاکھ افراد کی نقلِ مکانی
اوباما کے پہلے سودن اور گلوبل ٹاؤن ہال میٹنگ  Video clip available
پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے: ہول بروک
شرمیلا ٹیگور کانز فلمی میلے میں
’رواں سال  کے اواخر تک امریکی معیشت سنبھل جائےگی‘
ایم ایف حسین کو بھارت واپسی پر خطرہ؟
جارجیا میں بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی
عدنان سمیع خان کی ازدواجی زندگی میں ایک اور بھونچال
غیر ملکی طلبا کے لیے امریکی یونیورسٹیوں کا تعارفی پروگرام: اورین ٹیشن  Video clip available
لفظ کہانی:  Might is right
اوباما کے سو دِن: مسلمان دنیا کے ساتھ امریکی تعلقات کی بنیاد دوطرفہ باہمی احترام  پر
اپنی ڈاکٹری جتانے سے فلو کی اموات میں اضافہ؛ لیکن غریب کیا کرے؟ 
پرویز شاہدی کی برسی پر
لفظ کہانی:  انگریزی لفظ جس کا کوئی قافیہ نہیں
بھارتی انتخابات: راہول گاندھی کا بائیں بازو اور ہم خیال جماعتوں کے ساتھ اتحاد کا اشارہ
پراچنداکے استعفے کے بعد نیپال میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی کوششیں تیز
ایران کے ساتھ خفیہ معاہدہ خارج ازامکان ہے: رابرٹ گیٹس
امریکہ انٹرنیٹ پر اپنی نگرانی ختم کرے: یورپی یونین
ایشیا کپ کھیلنے ضرور جا رہے ہیں، لیکن جیت کی امید نہیں: ہاکی ٹیم کے منیجر کا بیان
افریقہ دنیا بھر کے انسانوں کا منبع ہے: نئی جینیاتی تحقیق
اوباما کی صدارت کے سو دن ۔۔۔ عالمی ٹاؤن ہال میٹنگ، انٹرنیٹ پر براہِ راست
شمالی بہار میں بس پر بجلی کی تار گرنے سے بس میں سوار 30افراد ہلاک
جنگ سے متاثرہ علاقے سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے امداد کی اپیل
کراچی میں لسانی کشیدگی میں مسلسل اضافہ
سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ، پانچ ہلاک
انار کلی کے مقبرے کو عام لوگوں کے لیے کھولنے کا منصوبہ
پاکستان کے لیے امداد میں تین گنا اضافے کی سفارش کا بل سینٹ میں پیش
شادی کی تقریب پر حملہ 45ہلاک
پاکستان کے لیے اندورنی خطروں سے نمٹنا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے  Video clip available
لوگوں کوانسانی بھلائی کے کاموں کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے  Video clip available
بونیر میں فوجی کارروائی ، طالبان کمانڈر سمیت سات جنگجو ہلاک
”پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں“: امریکی فوج کے سربراہ کا بیان
کیتھرین روہر قیدیوں کو معاشرے کا کارآمد شہری بننے میں مدد فراہم کررہی ہیں  Video clip available
واشنگٹن: صدر اوباما کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاک، افغان لیڈروں کی آمد
امریکہ کی ٹیکس پالیسی میں اصلاح۔۔۔ہدف: سمندر پار امریکی کمپنیاں
سری لنکاکے صحافی کے لیے بعد از مرگ انعام
عراقی وزیرِ اعظم پیرس میں
بالی ووڈ کی افسانوی شخصیت، نرگس
فلوریڈا کا سرد جنگ کے دور کا میزائل بیس سیاحت کے لیے کھول دیا گیا  Video clip available
شیرِمیسور فتح علی خاں ٹیپو سلطان کی برسی پر
لفظ کہانی:  گرائمر کی تشریح
سوائىن فلو کے متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئى: ڈبلیو ایچ او
قمر رئیس کے انتقال سے ترقی پسند ادب کے ایک عہد کا خاتمہ