افراد واحد اور خاندان | کاروبار
اشاعتیں آرڈر کرنا | |
ریڈی کی اشاعتوں کی چھپی ہوئی نقول آرڈر کرنے کے لئے افراد یا تنظیمیں 1-800-BE-READY پر کال کرسکتی ہيں۔ متعدد نقول کی درخواست کرنے FEMA کے گودام کو 1-800-480-2520 پر کال کیا جاسکتا ہے۔ |
اشاعتیں ڈاؤن لوڈ کرنا
امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی نےریڈی مہم کی اشاعتوں کی فائلوں کو مفت ڈاؤن لوڈ کے لئے عوام کے لئے دستیاب کیا ہے۔ لہذا، تنظیمیں ان مواد کو دوبارہ چھاپ کر اس اہم معلومات کو پھیلانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہيں۔
دوبارہ پرنٹ کرنے کے لئے شرائط استعمال
اشاعت کو دوبارہ شائع کرتے وقت، آپ مندرجہ ذيل سے متفق ہيں:
- مشمولات، تصاویر، گرافکس اور خاکوں کو مجاز تبدیلیوں کے علاوہ کسی بھی طریقے سے تبدیل نہیں کیا جائے گا۔
- مواد کو کسی ایسے طریقے سے استعمال یا ظاہر نہيں کیا جاسکتا ہے جس سے یہ ظاہر ہو یہ ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی یا امریکی حکومت آپ کی کمپنی کے مصنوعات یا خدمات کی توثیق کررہی ہو۔
اگر آپ اس معاہدے کے متعلق اپنی رائے دینا چاہتے ہيں یا سوال پوچھنا چاہتے ہيں تو برائے مہربانی FEMA کے دفتر برائے عوامی امور سے 202-646-4600 پر پر رابطہ کریں۔
افراد اور خاندانوں کے لئے اشاعتیں
-
خاندانی ہنگامی منصوبہ (FEP) US لیٹر-
"11 × "8.5
یہ ایک رنگین دو طرفہ دستاویز ہے۔ PDF فارمیٹ - 522 کلوبائٹ
PDF - پرنٹ کرنے کے قابل ورژن
XLS ورژن
-
"تیار رہنے میں عقل مندی ہے۔ ابھی تیار ہوجائیے۔" تین تہ پر مشتمل کتابچہ
یہ ایک رنگین، دو طرفہ، تین تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ- 989 کلوبائٹ
PDF
-
ہنگامی صورت حال کے سامان کی فہرست
یہ ڈاؤن لوڈ ایک رنگین، دو طرفہ، تین تہہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ - 239 کلوبائٹ
PDF
ٹیکسٹ ورژن -
"عمررسیدہ امریکی" چار تہ پر مشتمل کتابچہ
یہ ایک رنگین، دو طرفہ، چار تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ - 212 کلوبائٹ
PDF
ٹیکسٹ ورژن -
"معذوریاں اور خصوصی ضروریات" چار تہ پر مشتمل کتابچہ
یہ ایک رنگین، دو طرفہ، چار تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ - 331 کلوبائٹ
PDF
ٹیکسٹ ورژن -
"پالتو جانوروں کے مالکان کے لئے معلومات" تین تہ پر مشتمل کتابچہ
یہ ایک رنگین، دو طرفہ، تین تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ- 2 میگابائٹ
PDF
ٹیکسٹ ورژن
کاروباری اشاعتيں
-
"ہر کاروبار کے لئے منصوبہ بنانا ضروری ہے۔" چار تہ پر مشتمل کتابچہ
یہ ڈاؤن لوڈ ایک 2 طرفہ، 4 رنگ اور چار تہ پر مشتمل دستاویز ہے۔ PDF فارمیٹ- 269 کلوبائٹ
PDF