نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ترجمہ کا پورٹل | English
ہومایک تھیلا حاصل کریںمنصوبہ بنائیںباخبر رہیں

سوچنے کیلئے کچھ چیزیں...

اپنے منصوبہ بند انخلاء والے راستے پر جائیں اور ایسی صورت کیلئے نقشے پر متبادل راستہ تلاش کریں کہ کہیں شاہراہ بند ہوں یا ان پر جام لگا ہو۔

پانی

  • پینے اور صفائی ستھرائی کیلئے، فی آدمی روزانہ ایک گیلن پانی۔
  • بچوں، دودھ پلانے والی ماؤں، اور بیمار افراد کو مزید پانی کی ضرورت ہوسکتی ہے۔
  • اگر آپ گرم آب و ہوا والے موسم میں رہتے ہیں تو پانی اور زیادہ ضروری ہوسکتا ہے۔
  • پانی کو پلاسٹک کے صاف برتنوں جیسے سافٹ ڈرنک کے بوتلوں میں مضبوطی سے بند کرکے رکھیں۔
  • فی آدمی کیلئےکم از کم تین دن کا پانی رکھیں۔