معذور افراد کے لئے: |
|
|
|
|
|
امریکی ڈپارٹمنٹ آف دی ٹریژری وفاقی ادائيگیاں حاصل کرنے کے لئے دو مزید محفوظ طریقے تجویز کرتا ہے:
ڈائریکٹ ڈپوزٹ یا Direct Express کارڈ کے لئے سائن اپ کرنا ایک آسان لیکن ضروری قدم ہے جس کے ذریعے ناقابل تصور واقع ہونے کی صورت میں آپ رقوم تک اپنے گھر والوں کی رسائی کو یقینی بنا سکتے ہيں۔ اگر آپ یا آپ کے اقربا ابھی بھی چیک کے ذریعے سوشل سیکورٹی یا دوسری وفاقی ادائيگیاں حاصل کررہے ہوں تو برائے مہربانی آج ہی ان محفوظ، آسان اختیارات پر تبدیل کرنے کے متعلق سوچیں۔ معذور افراد کے لئے اضافی سامان:
مزید معلوماتمعذور افراد کے لئے ہنگامی صورت حال کی تیاری کے متعلق معلومات اور سازوسامان کے لئے Emergency Preparedness for Individuals with Disabilities' Resource Center پر Interagency Coordinating Council سے رجوع کریں (انگریزی میں)۔ یاد رکھیں کہ آفت کی وجہ سے دنوں حتی کہ ہفتوں کے لئے ڈاک کی خدمت معطل ہوسکتی ہے۔ Go Direct کی ٹول فری ہیلپ لائن پر (800) 333-1795 (انگریزی میں) پر کال کرکے ڈائریکٹ ڈپوزٹ کے بارے میں سوچیں یا www.GoDirect.gov (انگریزی میں) پر کال کریں۔ امریکی ڈپارٹمنٹ آف دی ٹریژری اور فیڈرل ریسیرو بینک کے تعاون کے ساتھ فراہم کردہ یہ اختیار ہر ماہ آپ کے سوشل سیکورٹی یا SSI کی بروقت ادائيگی کو یقینی بنائے گا۔ |