نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ریڈی امریکا | ترجموں کا پورٹل | English
ہومکٹ حاصل کريںمنصوبہ بنائيںباخبر رہيں

آپ کے سوچنے کے لئے...

یقینی بنالیں کہ آپ کے ہنگامی صورت حال کے سامان کے کٹ میں اپنے پالتو جانوروں کیلئے کم از کم تین دن کا کھانا پانی محفوظ ہو۔

Besoins particuliers des familles

اپنے ہنگامی سامان کا کٹ اور خاندانی ہنگامی منصوبہ بناتے وقت اپنے خاندان کے افراد کی منفرد ضروریات یاد رکھیں۔

کم عمر بچے کے لئے:

  • فارمولا
  • ڈایپرز
  • بوتلیں
  • دودھ کا پاوڈر
  • دوائیاں
  • مویسٹ ٹاولٹس
  • ڈایپر راش کا مرھم

بالغوں کے لئے:

  • دل کی بیماری، ہای بلڈ پریشر، انسولین اور دوسری موصوف شدہ دوائیوں کو محفوظ کرنے کے بارے مین اپنے ڈاکٹر سے پوچھئے۔
  • دانتوں کی مطلوبہ چیزیں
  • کانٹکٹ لانسز اور سپلائیز
  • ایک اضافی عینک