صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
پریس ریلیس
امریکی جنرل جیمز میٹس نے پاکستانی سربراہوں سے صلاح مشورہ کیا

ٹیمپا، فلوریڈا [نومبر 13، 2011] –امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس، پاکستان کا دورہ کرنے اور پاکستانی فوجی اور سیکورٹی اہلکاروں کی قیادت سے گفتگو کرنے کے بعد کل پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ جنرل میٹس نے خطے میں فوجی تعاون اور شمالی علاقہ جات میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کو سراہا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈی ایف اے پی میں قیدی جان کی بازی ہار گیا

میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا، [اکتوبر 24، 2011] – کل پروان کی حوالات میں زیر حراست ایک قیدی جو کہ ایک لاعلاج دماغی مرض میں مبتلا تھا دم توڑ گیا۔ جب قیدی کی موت واقع ہوئی تو وہ قریب میں ہی ایک امریکی طبی عمارت جس کا نام کریگ جنگی سرجیکل ہسپتال ہے میں علاج معالجے کے لیے داخل تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی جنرل جیمز میٹس نے اومان کے سربراہوں سے صلاح مشورہ کیا

میکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا [اکتوبر 19، 2011] – کل اومانی سینئر فوجی اور سیکیورٹی افسروں سے ملاقات کے بعد امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر، جنرل جیمز میٹس وہاں سے روانہ ہو گئے۔ جنرل میٹس کا یہ معمول کا دورہ خطے میں موجودہ متحدہ ممالک کے باقاعدہ ہونے والے دوروں کا ایک حصہ تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے حکومت اور فوجی قیادت سے اسٹونیا میں ملاقات کی
تالن، اسٹونیا [ستمبر 27، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے اسٹونیا کے دورے پر اسکی حکومت اور فوجی قیادت سے ملاقات کی تاکہ وہ انکے بین الاقوامی مسائل کے متعلق نقطہ نظر سے مزید روشناس ہو سکیں۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرکزی کمان کے کمانڈر نے پاکستان کا دورہ کیا

اسلام آباد [ستمبر 25، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل اشفاق کیانی اور مسلح افواج کے سربراہ خالد وائیں سے ملاقات کی۔ جنرل میٹس نے دونوں جنرلوں کے ساتھ معمول کی امریکی اور پاکستانی کاروائیوں کے بارے میں، متحدہ کی افغانستان میں مہم، اور مزید خطے کے کشادہ مسائل کے متعلق بات چیت کی۔ جنرل میٹس کھلے دل سے امریکہ اور پاکستان کے اتحاد اور مشکلات کے بارے میں گفت و شنید میں شریک ہوئے۔ جنرل میٹس نے پاکستانی فوج کی بین الاقوامی حفاظتی مدد اور پاکستانی اور افغان قوم کی حفاظت میں اہم کردار پر زور دیا اور کہا کہ امریکہ، پاکستان اور خطے کے دوسرے ممالک کی فوجوں کو باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایساف کے کمانڈر نے مشرق میں فوجی دستوں کا دورہ اور ہتھیاروں کی صلاحیتوں کا معائنہ کیا

کابل، افغانستان (23 ستمبر، 2011) —  انٹرنیشنل سیکورٹی اسسٹینس فورس کے کمانڈر، جنرل جان آر۔ ایلن نے کل مشرقی افغانستان میں فوجی دستوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کے مقاصد میں تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے ملاقاتیں کرنا، جوابی  کاروائی کے لئے ہتھیاروں کی تیاری کا معائنہ، اور عملے کے لوگوں سے ملنا شامل تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنرل جیمز میٹس نے دبئی کا دورہ کیا

ٹیمپا، فلوریڈا [ستمبر، 23، 2011] –امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے متحدہ عرب امارات کے فوج کے سربراہ لفٹیننٹ جنرل حماد ثانی الرمائتی سے خطے میں سکیورٹی کے متعلق خیالات پر بات چیت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشترکہ افغان اور متحدہ سکیورٹی فورسز نے ایک اہم طالبان کو ہلاک کیا

کابل، افغانستان [ستمبر 22، 2010] – منگل کو وردک کے ضلع سیعد آباد میں افغان اور متحدہ کی سکیورٹی فورسز نے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران ایک اہم طالبان رہنما اور اس کے ایک ساتھی کو  ایک کاروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے قاہرہ میں ملاقات کی

قاہرہ [ ستمبر 21،2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس مصر کی فوجی قیادت سے صلاح مشورہ اور ملاقات کرنے کے بعد روانہ ہو گئے۔ میٹس نے مصر کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عنان اورفوج کے سربراہ فیلڈ مارشل طنتاوی سے ملاقات کے دوران کہا کہ میں مصر کے لوگوں اور اسکی حکومت سے حال میں پیش آنے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سینٹکام کے کمانڈر نے اردن کے فوجی سربراہوں سے ملاقات کی

یکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا [ستمبر 20، 2011] امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے اردن کی مسلح افواج کے سربراہ لفٹیننٹ جنرل مشعل محمد الزابن سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پروفیسر ربانی کی ہلاکت پر ایسافکام کے جنرل ایلن کا کمان کو پیغام

جنرل ایلن نے کہا کہ کل شب ایک عظیم الشان افغان رہبر ہمارے ساتھ نہیں رہے۔ اپنی زندگی کے متعدد برسوں کے دوران سابق صدر ربانی نے جنگی اور ہنگامی خیز حالات دیکھے۔ اُن کا تجربہ صرف ماضی کے معاملات تک ہی محدود نہیں تھا بلکہ انھوں نے بہت سے حالات کو خود تشکیل دی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آج جس امن کی دہلیز پر ہم کھڑے ہیں، اسکی بنیاد کی تحریر انھوں نے کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 3 کا 13

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030

120603-A-UG106-030
viewed 492 times

فیس بُک پر دوست
22,351+