صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
پریس ریلیس
مشترکہ بحریہ فورسز کے بحری جہازنے قزاقوں کا حملہ روک دیا

خلیج عدن 1 نومبر، 2010 – 28 اکتوبر، 2010  کی صبح کو ٹینکر ایم وی ہیلی سپونٹ پروٹیکٹر پر خلیج عدن میں مشتبہ قزاقوں کی کشتی نے حملہ کر دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تصور کی مشق ڈرل پر امریکی سفارت کار کا تبصرہ

کابل، افغانستان 26 اکتوبر، 2010 –  کابل میں 26 اکتوبر، 2010  کو "تصور کی مشق" ڈرل پر امریکی سفیر کارل ایکنبری نے مندرجہ ذیل کلمات کہے:

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آزمائشی مشق ڈرل کا کابل میں انعقاد

کابل، افغانستان 26 اکتوبر، 2010 – کابل میں امریکی سفارتخانہ، نیٹو – ایساف اور افغان حکومت مل کر ہماری افغانستان میں مشترکہ شہری اور ملٹری کوششوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خطے کی کمان کی دارلحکومت میں اختیارات کی منتقلی کی تقریب کے دوران تبصرے

کابل، افغانستان 26 اکتوبر، 2010 – 25 اکتوبر کو خطے کی  کمان کی دارلحکومت میں اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل ڈیوڈ روڈریگیز کی طرف سے کیے گئے مندرجہ ذیل تیار شدہ تبصرے پائیے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان کمانڈر کا افغان قومی قید خانے کا دورہ

کابل، افغانستان 26 اکتوبر، 2010- مشترکہ انٹر ایجنسی ٹاسک فورس 435 (سی جے آئی اے ٹی ایف-435) کے افغان کمانڈر نے افغان قومی قید خانے  کا 26 اکتوبر کو کاروائیوں کا مشاہدہ کرنے کے لیۓ دورہ کیا اور وہ فوجیوں سے ملے اور ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
القاعدہ کا اجڑا ہوا تربیتی کیمپ ذرعی ترقی کا مرکز بن گیا

کابل، افغانستان 23 اکتوبر، 2010 –  جنوبی افغانستان میں وزارت دیہی بہبود اور ترقی کی تنظیم نے کینیڈا کی بین الاقوامی ترقیاتی اتنظیم  کے تعاون سے قندھار کے لیےعلاقائی ذرعی اور دیہی ترقی کا مرکز ترناک کھیتوں اور ضلع ڈانڈ میں قائم کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں بائیو میٹرکس آنے سے پہلے کانفرس اس کا راہ عمل کرتی ہے

کابل، افغانستان 15 اکتوبر، 2010 – افغان امریکی فوج، اتحادی فوجیں اور شہری شراکت داروں نے اسلامی جمہوریہ افغانستان کی حکومت بائیو میٹرکس کی مکمل ذمہ داری اور کنٹرول سنبھالنے سے پہلے مشترکہ انٹر ایجنسی ٹاسک فورس 435 کے صدر دفتر میں 14 اکتوبر کو ایک کانفرنس میں اس کا راہ عمل طے کیا۔   

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نئی گاڑیاں افغان کے قوانین کی حکمرانی میں مدد کریں گی

کابل، افغانستان 11 اکتوبر 2010 - 10 اکتوبر  سے افغانستان کی سپریم کورٹ کے افسران کابل کی مقامی عدالتوں میں اور اس کے اطراف  محفوظ اور قابل اعتماد آمد و رفت کے لئے 19 نئی گاڑیاں استعمال کریں گے تاکہ ملک میں اس کے قانون کی حکمرانی کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
13 سابقہ قیدیوں کو 11 اکتوبر کو پروان جیل خانے سے رہا کر دیا گیا

صوبہ پروان، افغانستان 11 اکتوبر، 2010 – پر امن زندگی گزارنے کے عہد کی تصدیق کرنے کے بعد 13 سابقہ قیدیوں کو 11 اکتوبر کو پروان جیل خانے سے رہا کر دیا گیا اور ان کو انکے خاندانوں اور قبیلے کے سرداروں کی طرف سے قید سے رہائی کی شوری' کے دوران خوش آمدید کہا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان رفقاء نے یوم اصلاحات کانفرنس میں ملاقات کی

کابل، افغانستان (11 اکتوبر، 2010) — افغان شعبہ عدل، کثیر بین لاقوامی اور امریکی افسران نے11 اکتوبرکو کیمپ فینکس میں مشترکہ انٹرایجنسی ٹاسک فورس 435  کے صدر دفتر میں ریاست افغانستان کے یوم اصلاحات کانفرنس پر تبادلہ خیالات کے لیے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنرل میٹیس نے لنڈا نارگروو کےانتقال کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
MACDILL AIR FORCE BASE, Fla. (Oct. 11, 2010) — At the request of Gen. David H. Petraeus, Commander U.S. Forces Afghanistan, U.S. Central Command Commander Gen. James N. Mattis has appointed U.S. Army Maj. Gen. Joseph L. Votel, U.S. Special Operations Command, to conduct an investigation into the circumstances surrounding the death of British national Linda Norgrove. The investigation team will work in close cooperation with U.K. authorities.
مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 9 کا 13

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030

120603-A-UG106-030
viewed 492 times

فیس بُک پر دوست
22,351+