Radio Aap ki Dunyaa ▪ ریڈیو آپ کی دنیاخبریں، معلومات، تفریح

VOANews.com

06 مئی 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں

Radio aap ki dunyaa

 ’ریڈیو آپ کی دنیا  کی تمام نشریات اب براہِ راست (لائیو)

 

پاکستان اور اس کے آس پڑوس میں ریڈیوکے سامعین کے لیے تازہ ترین خبروں اور حالاتِ حاضرہ سے آگاہی کے لیے معتبر نام’ریڈیو آپ کی دنیا‘ پر بھروسا کرتے ہیں۔ ہمارےپروگرام میڈیم ویو 972  اور 1539 کلو ہرٹز پر پاکستانی وقت کے مطابق روزانہ شام 7:00 بجے شروع ہوتے ہیں اور صبح 7:00 بجے تک جاری رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ 30 اکتوبر 2008ء سے ہمارے پروگرام مظفرآباد، باغ اور راولاکوٹ میں ایف ایم 105 پر بھی شام سات بجے سے رات 11 بجے تک سنے جا سکتے ہیں۔

 

quote

 

 

میں آپ کے پروگراموں کا باقاعدہ سامع ہوں اور راؤنڈ ٹیبل بڑے شوق سے سنتا ہوں۔ اس سے مجھے مختلف مسائل کے بارے میں مفید معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ میری طرف سے آپ کی دنیا کی تمام ٹیم کا شکریہ۔

 

 

quote

 

 ان پروگراموں میں پاکستان ، جنوبی ایشیا اور پوری دنیا کی تازہ ترین خبریں، حالاتِ حاضرہ، صحت، خواتین کے مسائل، سائنس ، انفارمیشن ٹکنالوجی، تعلیم، امریکی زندگی، اور عام دلچسپی کے دیگر موضوعات پر فیچر ز سنوائے جاتے ہیں۔  

Click here to listen to Aap ki Dunyaa

 براہِ راست نشریات سنیے
7:00pm-7:00am پاکستانی وقت
6:30pm-6:30am
بھارتی وقت


تازہ ترین خبریں، حالاتِ حاضرہ کا پس منظراور تجزیے، ماہرین کے تبصرے،دنیا بھر سےدلچسپ معلومات اورمقبولِ عام  موسیقی