Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

06 مئی 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
’رواں سال  کے اواخر تک امریکی معیشت سنبھل جائےگی‘

May 5, 2009

Fed. Reserve Chairman Ben Bernanke prepares to testify before Congress, 05 May 2009
Fed. Reserve Chairman Ben Bernanke prepares to testify before Congress, 05 May 2009
امریکہ کی مرکزی بینک کے سربراہ  بین برنانکی کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت  پستی کو چھو کر رواں سال کے اواخر تک سنبھل جائے گی۔

اُنھوں نے کہا کہ صارفین کو ملنے والے قرضے کی صورتِ حال بہت گھمبیر ہے اور کاروباری سرمایہ کاری ابھی تک کمزور ہے، اِس لیے کمپنیاں نئے لوگوں کو ملازمت دینے میں محتاط ہوں  گی۔
 
اِس بات کے ثبوت  میں کہ  معیشت مزید سُکڑنے سے رُک جائے گی، وزارتِ مال کے سربراہ نے کہا کہ  صارف کی قوتِ   خرید بڑھے گی، جِس سے صارفین کے  اعتماد میں اضافہ ہو گا اوربھنور میں پھنسے  ہاؤسنگ سیکٹر میں کچھ بہتری نمودار ہوگی۔

منگل کے روز سامنے آنے والی دو معاشی رپورٹوں سے معیشت میں بہتری کی برنانکی کی پیش گوئی  کی حمایت ہو تی ہیں۔

خدمات کا سیکٹر امریکی معیشت  کا ایک   بہت بڑا حصہ ہے ، اُس سے لگتا ہے  کہ یہ سیکٹر  ابھی تک سُکڑاؤکے عمل سے گزر رہا ہے، تاہم اِس کی سست روی کی رفتار اب کم ہوتی جار ہی ہے۔

انسٹی ٹیوٹ فور سپلائی منیج منٹ  کا کہنا ہے کہ اپریل کے مہینے میں چھوٹی سطح کے کاروبار میں تقریباً تین فی صد درجے کی بہتری  دیکھی گئی ۔

کلیدی سود سے متعلق ایک علیٰحدہ رپورٹ  جسے لِبور کے نام سے جانا جاتا ہے، اُس سے پتا چلتا ہے کہ اِس میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔ سود کی شرح میں کمی کے باعث کاررباروں کے لیے سستے داموں رقوم مستعار لینا ممکن ہواہے جِس کی مدد سے وہ  نئے آلات خرید سکتے ہیں، نئی فیکٹریاں لگا سکتے ہیں اور نئے لوگوں کو بھرتی کر سکتے ہیں۔

منگل کے ہی روز ملک کی سب سے  بڑی  دو خوراک کی کمپنیوں نے بتایا ہے کہ گذشتہ تین ماہ کے دوران اُنھوں نے منافع کمایا ۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
صدر زرداری کا دورہ واشنگٹن اور امریکی میڈیا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو بھارت کے حوالے سے یقین دہانیوں کی ضرورت ہے
اوباما کے پہلے سودن اور گلوبل ٹاؤن ہال میٹنگ
پاکستان انتشار کے دہانے پر کھڑا ہے: احمد رشید
پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے: ہول بروک
شرمیلا ٹیگور کانز فلمی میلے میں
’رواں سال  کے اواخر تک امریکی معیشت سنبھل جائےگی‘
ایم ایف حسین کو بھارت واپسی پر خطرہ؟
جارجیا میں بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی
عدنان سمیع خان کی ازدواجی زندگی میں ایک اور بھونچال
غیر ملکی طلبا کے لیے امریکی یونیورسٹیوں کا تعارفی پروگرام: اورین ٹیشن  Video clip available
لفظ کہانی:  Might is right
اوباما کے سو دِن: مسلمان دنیا کے ساتھ امریکی تعلقات کی بنیاد دوطرفہ باہمی احترام  پر
اپنی ڈاکٹری جتانے سے فلو کی اموات میں اضافہ؛ لیکن غریب کیا کرے؟ 
پرویز شاہدی کی برسی پر
لفظ کہانی:  انگریزی لفظ جس کا کوئی قافیہ نہیں
بھارتی انتخابات: راہول گاندھی کا بائیں بازو اور ہم خیال جماعتوں کے ساتھ اتحاد کا اشارہ
پراچنداکے استعفے کے بعد نیپال میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی کوششیں تیز
ایران کے ساتھ خفیہ معاہدہ خارج ازامکان ہے: رابرٹ گیٹس
امریکہ انٹرنیٹ پر اپنی نگرانی ختم کرے: یورپی یونین
ایشیا کپ کھیلنے ضرور جا رہے ہیں، لیکن جیت کی امید نہیں: ہاکی ٹیم کے منیجر کا بیان
افریقہ دنیا بھر کے انسانوں کا منبع ہے: نئی جینیاتی تحقیق
اوباما کی صدارت کے سو دن ۔۔۔ عالمی ٹاؤن ہال میٹنگ، انٹرنیٹ پر براہِ راست
شمالی بہار میں بس پر بجلی کی تار گرنے سے بس میں سوار 30افراد ہلاک
جنگ سے متاثرہ علاقے سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے امداد کی اپیل
کراچی میں لسانی کشیدگی میں مسلسل اضافہ
سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ، پانچ ہلاک
انار کلی کے مقبرے کو عام لوگوں کے لیے کھولنے کا منصوبہ
پاکستان کے لیے امداد میں تین گنا اضافے کی سفارش کا بل سینٹ میں پیش
شادی کی تقریب پر حملہ 45ہلاک
پاکستان کے لیے اندورنی خطروں سے نمٹنا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے  Video clip available
لوگوں کوانسانی بھلائی کے کاموں کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے  Video clip available
بونیر میں فوجی کارروائی ، طالبان کمانڈر سمیت سات جنگجو ہلاک
”پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں“: امریکی فوج کے سربراہ کا بیان
کیتھرین روہر قیدیوں کو معاشرے کا کارآمد شہری بننے میں مدد فراہم کررہی ہیں  Video clip available
واشنگٹن: صدر اوباما کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاک، افغان لیڈروں کی آمد
امریکہ کی ٹیکس پالیسی میں اصلاح۔۔۔ہدف: سمندر پار امریکی کمپنیاں
سری لنکاکے صحافی کے لیے بعد از مرگ انعام
عراقی وزیرِ اعظم پیرس میں
بالی ووڈ کی افسانوی شخصیت، نرگس
فلوریڈا کا سرد جنگ کے دور کا میزائل بیس سیاحت کے لیے کھول دیا گیا  Video clip available
شیرِمیسور فتح علی خاں ٹیپو سلطان کی برسی پر
لفظ کہانی:  گرائمر کی تشریح
سوائىن فلو کے متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئى: ڈبلیو ایچ او
قمر رئیس کے انتقال سے ترقی پسند ادب کے ایک عہد کا خاتمہ