Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

21 دسمبر 2008 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پالیسی دُرست ہے: چینی

December 21, 2008

Richard Cheney at 2nd inauguration
                            (فائل فوٹو)
امریکہ کے نائب صدر ڈِک چینی نے  قیدیوں دہشت گردوں کی نگرانی اور  انٹیلی جینس جمع کرنے  کے بارے میں بُش اتظامیہ کی پالیسوں کو  دُرست قرار دیتے ہوےٴ  اُنہیں  زمانہ ٴجنگ کے دوران جائز  کہا ہے۔

مسٹر چینی نے اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں  کہا ہے کہ  سات برسوں میں  ملک میں دہشت گردوں کا کوئى حملہ نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ انتظامیہ کی پالیسیاں ہیں۔

انہوں نےکہا  کہ  اُن کے خیال میں  صدر جارج بُش نے ملک کا دفاع کرنے  کے لیے  اپنے جائز آئینی اختیارات کو استعمال کیا۔

چینی نے نومنتخب نائب صدر  جو بائیڈن کی نکتہ چینی کو بھی مسترد کردیا، جنہوں نے  چینی کو امریکہ کی تاریخ میں  سب سے زیادہ خطرناک نائب صدر   کہا تھا۔  چینی نے کہا کہ وہ اس قسم کے بیانات  پر سنجیدگی سے توجہ نہیں دیتے۔

بُش انتظامیہ  کو  الزامات عائد کیے بغیر دہشت گردی کے شبہے میں  لوگوں کو نظر بند رکھنے اور  پوچھ گچھ کے درست طریقوں کے استعمال سمیت، دہشت گردی کےخلاف ا پنی جنگ کی پالیسیوں  پر اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک نکتہ چینی کا سامنا ہے۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
اوباما  امریکی قیادت کو بحال کرنے کی کوشش کریں تو ساتھ دے گی: لاس انجلیس ٹائمز
محمد آصف کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم
امریکی طیارہ نیویارک کے دریا میں گر کر تباہ
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار