ایک عورت کھڑکی سے عورتوں کو دیکھ رہی ہے۔ (Courtesy of Medic Mobile)

اب آپ کو ایک ورچو وَل طبی کارکن پیغام ٹیکسٹ کرے...

اب ورچوول میڈک، دور دراز اور غربت زدہ علاقوں میں رہنے والوں تک، علاج اور تشخیص کے وسائل پہنچانے کے لیے موبائل مواصلات کو استعمال کرسکتا ہے۔
ہسپتال کا حفاظتی لباس پہنے ہوئے ایک خاتون خورد بین کے سامنے بیٹھی ہیں۔ (Courtesy of KwaZulu-Natal Research Institute for TB-HIV)

ایچ آئی وی اور ٹی بی کی مہلک جڑواں بیماریوں...

جنوبی افریقہ کی دو تحقیقی تنظیموں نے ایچ آئی وی اور ٹی بی کے مشترکہ انفیکشن کی وبا کے خاتمے کی غرض سے، ایک نئے انسٹی ٹیوٹ کی تشکیل کے لیے اپنے وسائل اکٹھے کیے ہیں۔
ایک ماں بچے کو اٹھائے ہوئے ہے جب کہ ایک ڈاکٹر کے ہاتھ میں ویکسین کی ٹیوب ہے۔ (© AP Images)

ذرا اندازہ لگائیے کہ دنیا کا کون سا خطہ خسرے سے...

صحت کی بین الامریکی تنظیم کا کہنا ہے کہ 22 برسوں پر محیط حفاظتی ٹیکوں کی مہموں کے بعد، خسرے کو شمالی، جنوبی اور وسطی امریکہ سے ختم کر دیا گیا ہے۔
کینیائی بچے باہر کھڑے ہیں۔(© AP Images)

کینیا میں ٹی بی سے بچوں میں ہونے والی اموات میں...

کینیا قومی سطح پر ایک ایسا پروگرام شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے جس میں بچوں کو دی جانے والی ٹی بی کی دواوًں کو خوش ذائقہ بنا کر ان کی دوا کی پوری خوراک لینے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
چار پِلوں اور کنٹینر کے پیچھے ایک شخص۔ (© AP Images)

خدمت گار کُتّے زندگیاں بچاتے ہیں

کہتے ہیں کہ ہر مرد کا (اور عورت کا) بہترین دوست اس کا کتا ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ خدمت گذار کتے اپنے آقاؤں کی جس طرح مدد کرتے ہیں، وہ آپ کے بہترین دوست بھی تربیت کے بغیر فراہم نہیں کر سکتے۔

دنیا سے چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کرنے والے...

وبائی امراض کے ماہر جنھوں نے تقریباً 40 سال قبل، دنیا کی ایک انتہائی موذی متعدی بیماری، چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کی تھی، انتقال کر گئے۔

' فُٹ پاتھ پر نظر آنے والے سائے' ممکن ہے منشیات...

دنیا بھر میں، بچوں کے منشیات کا عادی ہوجانے کا خطرہ پایا جاتا ہے۔ منشیات کے عادی بچوں کو مخصوص قسم کے علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک نئے پروگرام کے تحت پہلے مشاورت کاروں کو تربیت دی جاتی ہے اور پھر انہیں فیلڈ میں کام کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے۔

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن: اس شراکت داری کا مقصد جارجیا سے...

28 جولائی کو ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کےموقع پر، جگر کے ورم کے مرض یعنی وائرل ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے علاج کے لیے کی جانے والی کوششوں کا احوال۔

ہاٹ لائن پر بات کرنے سے ڈینگی کی وباء کی پیشین...

ڈینگی وباء کی روک تھام اور پیشین گوئی کی خاطر کمپیوٹر ماڈل کی بنیاد پر امریکہ اور پاکستان کے اشتراک سے ہاٹ لائن کی تیاری سے وباء کے خاتمے میں مدد۔