انسانی حقوق کی سفارت کاری کس طرح حقیقی تبدیلی کا سبب...

ہو سکتا ہے کہ "انسانی حقوق" ایک تصوراتی سی بات لگے۔ مگر حکومتیں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے جو کام کر رہی ہیں، ان سے زندگی اور موت کا فرق پڑ سکتا ہے۔
حجاب پہنے ہوئے دو ایموجیز کی تصویریں اور ان کے نیچے تین مختلف قسم کے حجاب۔ (Courtesy of Aphee Messer)

ایک نوجوان لڑکی کی باحجاب ایموجی کی تجویز

برلن میں رہنے والی ایک نوجوان لڑکی، رؤف الحمیدی نے یونی کوڈ کنسورشیم سے درخواست کی ہے کہ وہ حجاب پہننے والی ایموجی تیار کرے اور اس طرح تنوع کے فروغ کی کوششوں میں اس کی مدد کرے۔
بھارتی احتجاجی کتبے اٹھائے کھڑے ہیں۔ (© AP Images)

ان قوانین سے چھٹکارا حاصل کر کے مذہبی آزادی کی حمایت...

دنیا کے چوبیس فیصد ملکوں نے توہینِ مذہب کے قوانین کی پاسداری میں انسانی حقوق پر پابندیاں لگا رکھی ہیں اور مذہبی آزادی کو محدود کر دیا ہے۔ دیکھیے کہ دنیا کے شہری اور ملک ان سے کیسے نمٹ رہے ہیں۔

نسلی تعصب کے الزام میں زیر تفتیش بالٹی مور کی پولیس...

ایک وفاقی رپورٹ میں سیاہ فام لوگوں کے خلاف امتیازی سلوک روا رکھنے پر پولیس افسروں پر تنقید کے بعد، امریکہ کے محکمۂ انصاف اور بالٹی مور پولیس نے اصلاحات لانے پر اتفاق کیا ہے۔

3 امریکی شہروں میں ہلاکتوں کے بعد، اوباما کی ضبط و...

فالکن ہائیٹس، منی سوٹا اور بیٹن روژ، لوئیزیانا میں الگ الگ واقعات میں پولیس کی جانب سے دو افریقی نژاد امریکیوں کو گولی مار کر ہلاک کیے جانے اور پھر ڈیلس میں پانچ پولیس افسروں کی ہلاکتوں کے بعد صدر اوباما کی تمام فریقین سے صبر و تحمل کی اپیل۔

انسانی سمگلنگ کے بارے میں 7 چیزیں جن کا آپ کو...

انسانوں کی سمگلنگ کو بعض اوقات لوگوں کی سمگلنگ یا جدید غلامی کا نام دیا جاتا ہے۔ صدر اوباما نے جدید غلامی کو "ہماری مشترکہ انسانیت کی بے توقیری" کا نام دیا ہے۔

#ADA25 :زیادہ رسائی، مستقبل میں عظیم تر سہولتیں

معذوریوں کے حامل افراد کو #ADA2 کے طور پر مشہور امریکی قوانین کے تحت حاصل ہونے والی سہولتوں اور مستقبل میں ہونے والی متوقع پیش رفت کی تفصیل۔

جیل کو کیسا ہونا چاہیے؟

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی تحریک پر قیدیوں کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے وضح کیے جانے والے معیارات کی تفصیل۔