ایچ آئی وی/ایڈز: بیماری کے علاوہ انسانی حقوق کا بھی ایک...

ممکن ہے کہ ایچ آئی وی / ایڈز میں مبتلا لوگوں کی زندگیوں میں جسمانی بیماری ان کی جدوجہد کا صرف ایک حصہ ہو۔ معلوم کیجیے کہ آپ 2016 کے ایڈز کے عالمی دن پر کیا مدد کرسکتے ہیں۔
زمین پر پھیلے ہوئے ایک بڑے فن پارے کے ارد گرد لوگ چکر لگا رہے ہیں۔ (© AP Images)

یکم دسمبر ایڈز کا عالمی دن: آپ کے کرنے کے کام

دنیا بھر میں ایچ آئی وی/ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 67 لاکھ ہے۔ 2030ء تک ایڈز کا پوری دنیا سے خاتمہ ایک عالمی مقصد ہے۔ معلوم کیجیے کہ ایڈز کے عالمی دن کے موقعے پر آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔
میزائل بردار تباہ کن جہاز یو ایس ایس سیمپسن (U.S. Navy)

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں امریکی بحریہ...

نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی بحریہ کا جہاز یو ایس ایس سیمپسن اور اس پر موجود دو ہیلی کاپٹر نیوزی لینڈ میں انسانی بنیادوں پر کی جانے والی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہے ہیں۔
ایک عورت کھڑکی سے عورتوں کو دیکھ رہی ہے۔ (Courtesy of Medic Mobile)

اب آپ کو ایک ورچو وَل طبی کارکن پیغام ٹیکسٹ کرے...

اب ورچوول میڈک، دور دراز اور غربت زدہ علاقوں میں رہنے والوں تک، علاج اور تشخیص کے وسائل پہنچانے کے لیے موبائل مواصلات کو استعمال کرسکتا ہے۔
ہسپتال کا حفاظتی لباس پہنے ہوئے ایک خاتون خورد بین کے سامنے بیٹھی ہیں۔ (Courtesy of KwaZulu-Natal Research Institute for TB-HIV)

ایچ آئی وی اور ٹی بی کی مہلک جڑواں بیماریوں...

جنوبی افریقہ کی دو تحقیقی تنظیموں نے ایچ آئی وی اور ٹی بی کے مشترکہ انفیکشن کی وبا کے خاتمے کی غرض سے، ایک نئے انسٹی ٹیوٹ کی تشکیل کے لیے اپنے وسائل اکٹھے کیے ہیں۔
ایک سرخ کار میں بیٹھے ہوئے لوگ امریکی اور کیوبائی جھنڈوں کو دیکھ رہے ہیں۔ (© AP Images)

امریکہ کیوبا کے عوام کی حمایت کرتا ہے

امریکہ کی کوشش ہے کہ کیوبائی عوام کے ذرائع معاش کو بہتر بنایا جائے اور کیوبا کو امریکہ اور دیگر ممالک کے ساتھ جوڑا جائے۔
سفید ستونوں والی ایک عمارت کے قریب سے لوگ گزر رہے ہیں۔ (© AP Images)

نیپال میں ایک تاریخی محل کی مرمت

سفیروں کے فنڈ برائے ثقافتی تحفظ نے نیپال میں گدی بیٹھک نامی عمارت کی مرمت میں مدد اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مالی امداد فراہم کی ہے کہ عمارت مستقبل میں آنے والے زلزلوں کو برداشت کرسکے۔
ایک ماں بچے کو اٹھائے ہوئے ہے جب کہ ایک ڈاکٹر کے ہاتھ میں ویکسین کی ٹیوب ہے۔ (© AP Images)

ذرا اندازہ لگائیے کہ دنیا کا کون سا خطہ خسرے سے...

صحت کی بین الامریکی تنظیم کا کہنا ہے کہ 22 برسوں پر محیط حفاظتی ٹیکوں کی مہموں کے بعد، خسرے کو شمالی، جنوبی اور وسطی امریکہ سے ختم کر دیا گیا ہے۔
چشمہ پہنے ہوئے ایک شخص۔ (© AP Images)

ٹمبکٹو میں مزارات کو تباہ کرنے والےانتہا پسند کو سزا

فوجداری کی عالمی عدالت نے ایک مسلمان انتہاپسند شخص کو ایک جنگی جرم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا۔ اس شخص نے ٹمبکٹو میں تاریخی مقبروں کو تباہ کیے جانے کی کارروائیوں کی نگرانی کی تھی۔