حکومت اور سول سوسائٹی

امریکہ میں کیمروں کا مطلب: پولیس کی اپنے فرائض کی شفاف...

پولیس کے امریکی نظام میں کیمروں کا استعمال عام ہے۔ جانیے کہ لوگوں کے ساتھ پولیس کے تعامل کی کئی گھنٹوں پر مشتمل فوٹیج کوکون کون دیکھ سکتا ہے۔

ان سیاسی قیدیوں کے حالات سے متعلق آگاہی میں مدد...

ہزاروں لوگوں کو ان کی سوچ کی وجہ سے حراست میں لے لیا جاتا ہے۔ تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کی مہم #FreeToBeHome میں شرکت کیجیے۔

محرومیوں یا خوف سے آزاد ہونے کے معنی کیا ہیں؟

امریکہ کے صدر فرینکلن روزویلٹ نے 1948ء کے انسانی حقوق کے عالمی منشور سے پہلے، چار عالمی آزادیوں کا اعلان کیا تھا ۔ دیکھیے کہ کیا وہ آج کے حالات سے مطابقت رکھتی ہیں؟
video

اپنے عقائد کی وجہ سے قید [وڈیو]

دنیا بھر میں غیرمنصفانہ طور پر حراست میں لیے گئے سیاسی قیدیوں کی نہ صرف آزادیاں سلب کر لی گئی ہیں بلکہ انہیں اپنے پیاروں سے بھی جدا کر دیا گیا ہے۔ اور ان کی یہ جدائی بعض اوقات کئی برس طویل ہوتی ہے۔

طنز: بدعنوانی یا نا انصافی کو بے نقاب کرنے کا بہترین...

اگر آپ کے ذہن میں کوئی ایسا طریقہ آ جائے جس سے آپ لوگوں کو تفریح مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں سنجیدہ مسائل کے بارے میں بھی بتا سکیں تو آپ کے ہاتھ تبدیلی کا ایک طاقتور ہتھیار آ جائے گا۔

انسانی حقوق کی سفارت کاری کس طرح حقیقی تبدیلی کا سبب...

ہو سکتا ہے کہ "انسانی حقوق" ایک تصوراتی سی بات لگے۔ مگر حکومتیں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے جو کام کر رہی ہیں، ان سے زندگی اور موت کا فرق پڑ سکتا ہے۔

میں نے رشوت دی اور میں اس کے بارے میں آن...

کاروباری انتظام کار اور سر گرم سماجی کارکن، بدعنوانی اور رشوت ستانی اوراس سے پیدا ہونے والے کلچر کے خاتمے کے لیے ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہے ہیں۔

سرکاری عہدے داروں کی جوابدہی کے 4 طریقے

کیا آپ کی حکومت شفاف ہے؟ ایک شفاف حکومت کے قیام کے لیے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ منتخب عہدے دار کیا کہہ رہے ہیں۔ سرکاری عہدے داروں پر نظر رکھنے کے چند طریقے یہاں دیئے جا رہے ہیں۔

عورتوں کی با اختیاری کے لیے ایک مہم

حرا بتول پاکستان میں خواتین کے لیے پہلی ایسی مشترکہ ٹیکسی سروس کی شریک بانی ہیں جو کام پر آنے جانے کا ایک محفوظ، سستا اور قابل بھروسہ ذریعہ ہے۔