ہوائی اڈوں پر صاف توانائی کا استعمال: پیسے کی بچت...

بجلی کی اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے ایئر پورٹ سورج کی طرف دیکھ رہے ہیں اور انہیں احساس ہوا ہے کہ کاروباری لحاظ سے یہ ایک اچھا فیصلہ ہے۔
سیاہ اور سفید کتا پہاڑی چرا گاہ میں بڑے سینگوں والی بھیڑوں کی نگرانی کر رہا ہے۔ (NPS/A.W. Biel)

بارک رینجرز: جانوروں اور لوگوں کی حفاظت کرنے میں پارک رینجروں...

'بارڈر قلی' نسل کی گریسی نامی کتیا، گلیشئیر نیشنل پارک میں پائی جانے والی جنگلی حیات کو سیاحوں سے محفوظ رکھنے کی خصوصی مہارت رکھتی ہے۔
video

آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق دنیا کو اپنی پیشرفت...

مراکش میں اقوام متحدہ کی آب و ہو میں تبدیلی پر ہونے والی کانفرنس میں جان کیری نے کہا کہ آب و ہوا میں آنے والی تبدیلیوں کے خلاف جنگ کے حوالے اس سال کو تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ مگر ہم یہاں رک نہیں سکتے۔
میزائل بردار تباہ کن جہاز یو ایس ایس سیمپسن (U.S. Navy)

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں امریکی بحریہ...

نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی بحریہ کا جہاز یو ایس ایس سیمپسن اور اس پر موجود دو ہیلی کاپٹر نیوزی لینڈ میں انسانی بنیادوں پر کی جانے والی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہے ہیں۔
ازولا کے پودوں کے ایک ڈھیر سے اپنا سر باہر نکالے ہوئے ایک مینڈک۔ (Nigel Cattlin/Alamy Stock Photo)

کیا یہ بغیربیج اور پھول والا ننھا سا پودا دنیا کو...

سائنسدان ازولا کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا پودہ ہے جس سے انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آب و ہوا کی تبدیلی کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس راہ میں کچھ دشواریاں ہیں۔
دو آدمی جھیل میں چبووں سے ایک چھوٹی کشتی چلا رہے ہیں اور پس منظر میں موسم خزاں میں رنگ برنگے پتے دکھائی دے رہے ہیں۔ (© AP Images)

سینکڑوں امریکی کمپنیوں کا آب و ہوا میں تبدیلیوں پر سمجھوتے...

300 سے زائد امریکی کمپنیوں نے جن میں سے بیشتر کا تعلق "فارچون 500" کمپنیوں سے ہے ایک بیان پر دستخط کیے ہیں جس میں نجی شعبے کی طرف سےآب و ہوا سے متعلق پیرس سمجھوتے کی حمایت کی تجدید کی گئی ہے۔
وزیرخارجہ کیری پوڈیم پر تقریر کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق 'موقع دوبارہ ہمارے ہاتھ...

وزیرخارجہ کیری نے آب و ہوا پر ہونے والی عالمی کانفرنس کے مندوبین سے کہا، "آج اور ابھی، ہم جو کچھ کریں گے وہ اہم ہے۔" یہ مندوبین آب و ہوا کے پیرس سمجھوتے کے نفاذ کے لیے قوانین طے کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔
مونگوں کی تین اقسام (Courtesy of Antonio Rodríguez Canto)

آپ نے ایسے مونگے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے...

ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ مونگے، زندہ، سانس لینے والے اور حرکت کرنے والے جاندار ہیں۔ حرکت کرتے ہوئے مونگوں کی یہ ویڈیود یکھیے اور جانیے کہ آپ کس طرح ان کی حفاظت کرسکتے ہیں ۔
پینگوئن کا ایک بڑا گروپ برف پر بیٹھا ہوا ہے۔ (Thinkstock)

انٹارکٹکا میں سمندری حیات کے تحفظ کے لیے، دنیا کے...

انٹارکٹکا میں دنیا میں سمندری حیات کا سب سے بڑا محفوظ علاقہ سمندر کے 10 لاکھ 55 ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہوگا اور بحری حیات کی بہت سے اقسام کی حفاظت کرے گا۔