bbc.co.uk navigation

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ملک میں آئندہ عام انتخابات 11 مئی 2013 کو منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے جبکہ نگراں وزیراعظم کے چناؤ کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی ملک میں قومی اور صوبائی سطح پر اسمبلیوں کی تحلیل کا عمل مکمل ہوگیا۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے مطابق عدلیہ کو سندھ اور بلوچستان میں ملی بھگت سے نگراں حکومتیں بنانے کی کوششوں کا نوٹس لینا چاہیے۔

امریکی صدر براک اوباما کے پہلے دورۂ اسرائیل کے موقعے پر انھوں نے اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے اہداف مشترکہ ہیں۔

خصوصی ضمیمہ

ریڈیو

BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔