جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ اس کے میزائل اور ہتھیار شمال کو ایسے انجام کی طرف لے جارہے ہیں جس سے کوئی مفر نہیں۔
یہ ادارہ دنیا کی اُن اہم شخصیات کی سوانح حیات کا ریکارڈ رکھتا ہے، جو مختلف تنظیموں، اجلاسوں اور کمپنیوں میں معاضے کے ساتھ تقاریر کے لیے وقت نکالتی ہیں
افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے رہنما مولوی فقیر محمد کو صوبہ ننگر ہار سے حراست میں لیا ہے۔
شاہ عبداللہ نے منگل کے روز اپنی مجلسِ شوریٰ کی اِن اراکین سے حلف لیا جو قانون سازی کے حوالے سے سعودی فرمانروا کی مشاورت کے فرائض انجام دیں گی
وزیراعظم نے کوئٹہ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایک چھ رکنی پارلیمانی وفد تشکیل دیا تھا جس نے شیعہ ہزارہ برادری کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے دیر پا امن کے لیے بھی مشاورت کی۔
وزیرِاعظم جبالی نے ٹیکنوکریٹ پر مشتمل غیر جانبدار حکومت قائم کرنے میں ناکامی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے زیر استعمال اشیا کی تصاویر نیلام کر دی گئیں۔ ان کیے قتل کے پچاس سال بعد اتوار کے روز ہونے والی اس نیلامی میں ان کے زیر استعمال لڑاکا طیاروں کے ہوا بازوں کی مخصوص جیکٹ 5,70,000 ڈالر میں فروخت ہوئی تھی۔
سوچا کہ کیوں نہ اپنی آواز میں یادوں کی چار گذشتہ اقساط کو ریکارڈ کردوں، تاکہ بہت سے وہ لوگ جو سن نہیں پائے، وہ اسے ایک ہی نشست میں سن لیں مزید۔۔۔