bbc.co.uk navigation

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ کونسل نے انسانی کلوننگ اور جنس میں تبدیلی کو حرام قرار دیا ہے جبکہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی مخصوص حالات میں اجازت ہے۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی چین میں کمیونسٹ پارٹی کے صوبائی ہیڈ کوارٹر کے باہر متعدد دھماکوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔

محرّم الحرام کے آغاز سے قبل کراچی میں پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں میں ایک مرتبہ پھر تیزی آئی ہے اور چوبیس گھنٹے میں 9 افراد مارے گئے ہیں۔

بھارت میں دیوالی کے تہوار کا سیزن تقریباً ختم ہو گیا ہے لیکن کولکتہ میں دیوالی کا جشن اب بعد ہی شروع ہوا ہے جہاں سچن اپنا 199 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔

سیربین ٹی وی پروگرام

  • پیر چار نومبر کو نشر ہونے والے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین کے چاروں حصے آپ اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔ سیربین ہفتے میں تین دن یعنی پیر، بدھ اور جمعے کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو نشر کیا جاتا ہے۔

  • سیربین آن ڈیمانڈدیکھئیے00:03
  • خصوصی ضمیمہ

ریڈیو

تصاویر

فیچر اور تجزیے

BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔