ترک نوا، افغانستان - صوبہ ہلمند کے ضلع تریک نوا، افغانستان میں داخل ہوتے ہوۓ ویپنز کمپنی کے ساتھ مرینز، فرسٹ بٹالین، فرسٹ مرینز، رجیمنٹل جنگی ٹیم 6 نے واضع طور پر فوجی موجودگی کا احساس دلایا جو تقریباً ایک سال سے اس علاقے سے غائب رہی تھی۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس پساب، افغانستان – افغان مقامی پولیس [اے-ایل-پی] نے مگاٹ، افغانستان میں 5 اکتوبر کو دوسری پلاٹون، براوو کمپنی، چوتھی بٹالین، 23ویں انفنٹری رجیمنٹ، دوسری سٹرائیکر بریگیڈ کامبیٹ ٹیم، دوسری انفنٹری ڈویژن سے اپنے امریکی ہم منصبوں کے ساتھ مل کر اپنے شہر، جسے وہ گھر کہتے ہیں، میں پہلی پیدل گشت کی۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس سوئینی، افغانستان (2 اکتوبر، 2012) – افغانستان کے شنکائی ضلعے میں شدید سردی پڑتی ہے – یہ 3436 فٹ کی اونچائی پر سُرغار کے پہاڑی سلسلے کی سرحدوں پر واقع ایک دور دراز کی پہاڑی آبادی ہے – ٹھنڈ میں جکڑی ہوئی۔ یہاں افغان پہڑی علاقوں میں عام طور پر سردی کا موسم طویل اور بہت سرد ہوتا ہے، اگرچہ، مقامی لوگوں کے مطابق، اس سال شدید ٹھنڈ معمول سے بھی زیادہ طویل اور سرد ہے۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس لغمان، افغانستان – افغان نیشنل آرمی اور بین الاقوامی سکیورٹی اسسٹنس فورس ستمبر کے اوائل میں ملٹری آپریشن کلک ہوڈ 5 کے دوران میزان بول کے علاقے کو باغیوں سے صاف کرنے کے لیۓ اکٹھی ہوئیں۔ |
مزید پڑھیے۔۔۔
|
کیمپ لیتھرنیک، افغانستان (27 ستمبر، 2012) – ہلکی ہلکی ہوا آہستہ سے جڑواں جھنڈوں - ایک امریکی، ایک افغانی کو لہراتی ہے۔ ان کے سائے میں نیچے، ریجیمیںٹل جنگی ٹیم 6 کے ساتھ میرینز ایک ترتیب سے کھڑے ہوتے ہوۓ، 26 ستمبر کو بے چینی سے سینئر بھرتی شدہ امریکی کی افغانستان آمد کا انتظار کرتے ہوۓ۔ |
مزید پڑھیے۔۔۔
|
قنداھار ائیر فیلڈ، افغانستان (25 ستمبر، 2012) - افغانستان میں اندرونی خطرے سے نمٹنے کو بعض اوقات ایک افغان مسئلہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس سے تھیٹر میں خدمات انجام دینے والی اتحادی فورسز نمٹتی ہیں۔ کمانڈ سارجنٹ میجر فرینک اے۔ گرائیپ نقطہ نظر مختلف ہے۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
کیمپ ایلیسکی، قزاقستان (20 ستمبر، 2012) - سٹیپ ایگل 12 کا اختتام اس وقت ہوا جب 20 ستمبر کو مہمان مقرورں نے ریاستہاۓ متحدہ امریکہ، قزاقستان، برطانیہ، اور تاجکستان کے فوجیوں کا اچھی کارکردگی پر شکریہ ادا کیا۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
مرین کور بیس کیمپ پینڈلٹن، کیلیفورنیا – جب کارپورل کارل پی۔ کیسلز کے والد نے17 ستمبر کو اپنے بیٹے افغانستان سے واپسی کے بعد 5ویں مرین رجیمنٹ کے پریڈ کی ڈیک پر پہنچتے دیکھا، تو انہوں نے کہا کہ انھیں اطمینان کا ایک زبردست احساس ہوا۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
لیتھرنیک، افغانستان (11 ستمبر، 2012) - مختلف شُعبوں اور مختلف ممالک کے فوجی کیمپ لیتھرنیک میں جھنڈے کے ارد گرد جمع ہوئے۔ سورج کی دوبٹی کرنوں نے ان کے سنجیدہ چہروں پر طویل سائے ڈالے جب یہ حاضرین 11 ستمبر، 2001 کے واقعات کی یاد میں ساتھ جمع ہوئے۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
میوند، افغانستان (10 ستمبر، 2012) جس کو بھی ایک چھوٹے بچے سے کبھی ایک تصویرموصول ہوئی ہے، وہ اس بات سے واقف ہوگا کہ یہ عمل اعتماد اور دوستی کا خالص اظہار ہے۔ میوند ضلع میں ایک دور دراز کے طبی کلینک جس کو اتحادی افواج کی خصوصی آپریشن فورسز چلاتی ہیں، کے دروازے پر، کئی مقامی بچوں کی طرف سے طبی عملے کے ارکان کو دی گئی تصویریں لٹکی ہوئی ہیں۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030
viewed 805 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
سینٹکام فیس ٹو فیس (تیسرا جُز)
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
23,111+