صفحہ اول | خبریں | خبریں | آج متحدہ عرب عمارات میں ایگل ریزالو ایکسرسائز کا اختتام ہوا
آج متحدہ عرب عمارات میں ایگل ریزالو ایکسرسائز کا اختتام ہوا
منجانب , CENTCOM Public Affairs

آج متحدہ عرب عمارات میں ایگل ریزالو ایکسرسائز کا اختتام ہوا

 متحدہ عرب عمارات 6 جون 2011 – امریکی فورسز اور ان کے گلف کوآپریٹو کونسل کے شراکت داروں نے آج ایگل ریزالو کا کامیاب اختتام کیا، جو کہ ایک کئ ملکی مشق تھی جس کی میزبانی متحدہ عرب عمارات نے کی تھی۔

 امریکی فضائیہ فورس کے میجر جنرل سٹیون فوسٹرجو کہ ایگل ریزالو 2011 کے ایکزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں نے کہا کہ متحدہ عرب عمارات اور اس کے گلف کوآپریشن کونسل کے شراکت داروں نے متحرک سرگرمی کے ماحول میں مل کر کام کیا تاکہ وہ تیزی سےتبدیل ہوتی ملٹری کی صورتحال کا جواب دے سکیں جس کے  لیے انٹر ایجنسی، شہری معلومات نتائج کا انتظام میدان کے عملی واقعات اور اونچے معیار کے بڑے  لیڈروں کی بحث کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایگل ریزالو ان ایک درجن سے ذیادہ کوآپریٹیو ایکسرسائزوں میں سے ایک ہے جس میں امریکی مرکزی کمان بھی  شامل ہے اور یہ حمایتی دفاعی پروگرام کے تعاون کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔  1992 میں شروع کیا جانے والا سی ڈی پی باضابطہ متضاد نشو نما کی پالیسی سے 2004 تک کی دفاعی کوششوں سے بتدریج تیار ہوا تاکہ دہشتگردوں اور ان کے امکانی کیمیائی، حیاتیاتی، شعایاتی یا نیوکلیائی حملوں یا بڑے پیمانے پر تباہی کرنے والے ہتھیاروں کا مقابلہ کیا جا سکے۔ جب قدرتی یا انسانی خطرات کا مقابلہ کرنا ہو تو ایگل ریزالو زرائع ابلاغ اور مقامی انتظام براۓ نتائج کے شعبے میں مختلف ماحول میں کام کرنے کے اہل اجزاء کو بڑھانے کے لیے ترتیب دیے جاتے ہیں ۔

مشقی کمانڈ پوسٹ ایکسرسائز سے شروع ہوئی جس میں زرائع ابلاغ اور مختلف ماحول میں کام کرنے کے اہل اجزاء کو مضبوط کرنے کے لیے متعدد علاقوں میں خطرے کے کئ مناظر شامل کیے گۓ۔ اس کے بعد  ملٹری اور انٹر ایجنسی انتظام براۓ نتائج  اور ممانعت/ بارڈر کے تحفظ میں میدان کے عملی مظاہرے پیش کیے گۓ۔

امریکہ، جزیرہ عرب میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ علاقائی تحفظ سے وابسطہ ہے۔ اس سال ایگل ریزالو نے کثیر فریقی فورسز کو مشترکہ انٹر ایجنسی ماحول میں ایکسرسائزیں کرنے کے مواقع فراہم کیے تاکہ حکمت عملی کی اہلیت بڑھے، ملٹری تا ملٹری تعلقات مضبوط ہوں، تعاون میں وسعت پیدا ہو، بحری صلاحیتیں بہتر ہوں اور طویل مدتی علاقائی استحکام کو فروغ ملے۔

اپنے بارہویں سال میں ایگل ریزالو نے امریکی مرکزی کمان کی جی سی سی علاقائی شراکت داروں کے ساتھ وابستگی اور علاقائی تحفظ اور استحکام کو قائم رکھنے کی مشترکہ کوششوں کا مظاہرہ کیا۔

امریکی مرکزی کمان سے 5895-827-813 پر سوالات کیے جا سکتے ہیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030

120603-A-UG106-030
viewed 833 times

فیس بُک پر دوست
23,161+