صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
افغان کامبیٹ سپورٹ کے فوجی مرین مشیروں کے ساتھ کام کرتے ہیں

کامبیٹ آؤٹ پوسٹ فڈلرز گرین، افغانستان (6 اگست، 2012) – افغانستان کی مستقبل میں کامیابی کا زیادہ تر انحصار ملک کی مسلح افواج کی قابلیت پر ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آسٹریلین فوجی افغان بھاری ہتھیاروں کی پلاٹون کو مارٹر مشق میں تربیت دیتے ہیں

تارن کوٹ، افغانستان (2اگست، 2012) - مارٹر کے گرجدار دھماکے فضا میں گونجے جب افغان نیشنل آرمی کے فوجیوں نے 28 جولائی کو گشتی بیس سورخ بد، افغانستان میں  مارٹر کورس کی توثیق کے حصے کے دوران ایک خاص دوری پر راؤنڈ چلاۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فورسز جنوبی ہلمند صوبے میں اپنی قیادت کو مسلسل بڑھاتے ہوۓ

کامبیٹ چوکی دھلی، افغانستان (2 اگست2012)  - مرینز نے جنوبی صوبے ہلمند کے تنگ مٹی کی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوۓ کسانوں کو اپنے مکئی کے کھیتوں میں کام کرتے اور مویشیوں کی دیکھ بھال کرتے دیکھا۔ انہوں نے بچوں کو گاڑیوں کے ساتھ ساتھ چلتے اور بچوں کو اس دریا میں تیراکی  کرتے دیکھا جو اس کے ارد گرد کے کھیتوں کی آبپاشی کرتا ہے۔  گندم اور دیگر مصنوعات کے تھیلے لادے ٹرک مرینز کے قافلے کے پاس سے باقاعدگی سے گزرتے ہیں جو علاقے میں بازاروں اور گاہکوں کو ان کے سامان کی فراہمی کے لیۓ جاتے ہوۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
چَرس کے بغیر کمائی: افغان کسان قانونی طور پر جائز فصلوں کو اگانے کے قابل ہوگئے

فارورڈ آپریٹنگ بیس سپن بولدک، افغانستان (31 جولائی، 2012) –، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی اور امریکی سول امور کی مدد کے ساتھ، افغانستان میں کسان بھارت اور دبئی کی مارکیٹوں میں غیر قانونی فصلیں بیچنے کے مقابلے اب زیادہ قیمتوں کی قانونی فصلیں مثلاً خربوزے فروخت کرنے کے لیۓ تاجروں کے ساتھ رابطہ کیۓ ہوۓ ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوجیوں نے کامیابی حاصل کرکے اپنا کام ختم کر لیا

کیمپ سٹون، افغانستان (31 جولائی، 2012) - زیادہ تر لوگ اپنی کامیابی کی وضاحت اپنے آپ کو نوکری سے باہر نکالنے کے طور پر نہیں کریں گے، لیکن مشترکہ میڈیکل آپریشنز مغربی افغانستان میں واقع ایک سیل کا بالکل یہی مقصد تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خواتین پر مبنی انگیجمنٹ ٹیم 'ڈریگن' صوبہ پکتیکا میں تبدیلی لا رہی ہے

صوبہ پکتیکا، افغانستان (30 جولائی، 2012) - افغانستان کے پکتیکا صوبے میں پہنچنے کے بعد چوتھی انفنٹری بریگیڈ کامبیٹ ٹیم، فرسٹ انفنٹری ڈویژن کے خواتین پر مبنی انگیجمنٹ ٹیموں نے پہلے ہی کئی دور دراز دیہات کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد دینے کے مشنوں کا انعقاد کیا ہے اور ڈرپ بالٹی آب پاشی کے کلاسوں کا انعقاد کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں پیدا ہونے والا مرین اپنی سرزمین کو خدمت فراہم کرتے ہوۓ
کیمپ لیتھر نیک، افغانستان (26 جولائی، 2012) – لانس کارپورل بہزاد راضادا ، ایمبیڈڈ شراکتی ٹیم کے ایک رکن، کامبیٹ لاجسٹکس چوتھی بٹالین، فرسٹ مرین لاجسٹکس گروپ فارورڈ نے کہا کہ  مجھے یاد ہے جس دن میں نے یہ خبر سنی کہ امریکہ افغانستان جا رہا تھا" ۔ میرے والدین خوش تھے کیونکہ یہ افغانستان کے لئے متحد ہونے اور آزادی کے لئے لڑنے کا ایک موقع تھا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ناانصافی کو ختم کرنے کا یہ واحد راستہ تھا۔"
مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی-ایس-اے-ایف کی لوگر صوبے میں ضلعوں کی ذمہ داری کی منتقلی

صوبہ لوگر، افغانستان (24 جولائی،2012) - لوگر صوبے کے گورنر، دفاع کی وزارتوں کے اسسٹنٹ، پارلیمنٹ کے ارکان، قبائلی عمائدین، 203ویں افغان نیشنل آرمی کے کور کمانڈر اور فوجی، اور افغان نیشنل پولیس کے کمانڈر اور پولیس ارکان کیمپ میاون میں صوبے لوگر کے تین اضلاع کی ذمہ داری انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس سے سرکاری افغان فورسز کو منتقل کرنے کے لیۓ 12 جولائی کو منعقد ایک تقریب میں حاضر تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بچوں کو سکول واپس بھیجنے میں مدد

فراح، افغانستان (23 جولائی، 2012) – صوبائی تعمیرنو ٹیم کے ارکان نے 14 جولائی کو فراح صوبے کے سن فارسی گاؤں میں سکول کی مرمت کے پروگرام تک رسائی کے لیۓ مقامی لیڈروں سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بہتر سکیورٹی کے لیئے بہترکمپاؤنڈز ایک بنیادی ضرورت ہے

زہارے ضلع، افغانستان (20 جولائی،2012) – سیکینڈ پلاٹون،  5ویں بٹالین، 20ویں انفنٹری رجیمنٹ کے فوجی جولائی کے مہینے میں افغان وردیدار پولیس کے ساتھ شراکت میں عمارتوں کو بہتر بنانے کے لیۓ مدد دیتے ہوۓ اپنے تعلقات مظبوط تر بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرین کور کے کمانڈانٹ، سارجنٹ میجر کی افغانستان میں مرینز سے ملاقات

صوبہ ہلمند، افغانستان (18 جولائی، 2012) – مرین کور کے اعلٰی ترین جنرل اور ان کے سینئیر انلسٹڈ مشیر نے 17 جولائی کو پورے جنوبی افغانستان میں مرینز کے خدمات اور قربانیوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیۓ ان سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 3 کا 57

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030

120603-A-UG106-030
viewed 806 times

فیس بُک پر دوست
23,119+