صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
پریس ریلیس
بین الاقوامی فوجوں کی بارودی آلات انسداد کے خلاف مشقوں کا اختتام

ٹیمپا، فلوریڈا (27 ستمبر، 2012) – 30 سے زائد ملکوں کی فوجوں نے کل بین الاقوامی بارودی آلات کے انسداد  کے خلاف مشقیں 2012 (آئی-ایم-سی-ایم-ای-ایکس 12) کو منامہ، بحرین میں یو-ایس نیول سنٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز پر اختتامی تقریب کے دوران ختم کیا۔ یہ تقریبات کثیر الاقوامی مشقوں کی کامیابی کا اظہار ہیں -- علاقے میں اس قسم کی سب سے بڑی مشق- 33 ملکوں سے 3000 سے زائد عملے کے ارکان کو اکٹھا کرتے ہوۓ، ان مشقی کاروائیوں میں جو بارہ دن اور علاقے میں 1000 میل پر محیط تھیں اور موجودہ نئی قابلیتوں کو جوڑتے ہوۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحری قَذّاقی کے خلاف مشق میں امریکہ اور چین نے مل کر کام کیا

خلیج عدن (19 ستمبر، 2012) – تباکن راہنمودہ میزائیل یو-ایس-ایس ونسٹن ایس چرجل (ڈی-ڈی-جی 81) اور امریکی بحریہ کے دوسرے اثاثوں نے 17 ستمبر کو افریکہ کے مشرقی علاقوں میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی (بحریہ) پی-ایل (این) کے عناصر کے ساتھ مل کر بحری قذاقی کے انسداد کی مشق میں حصہ لیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرق وسطی میں بارودی آلات کے خلاف کاروائیوں کے سب سے بڑے تربیتی مشق کا آغاز

منامہ، بحرین (17 ستمبر، 2012) – 6 براعظموں میں سے اور 30 سے زیادہ ممالک کے بحریہ فوج نے اس خطے کے سب سے بڑے بین الاقوامی تربیتی مشق کا آغاز 16 ستمبر کو کیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بین الاقوامی افواج بارودی سرنگوں کے انسداد کی مشقیں کریں گی

مک ڈل ایئرفورس بیس، فلوریڈا (17 جولائی، 2012) - چار براعظموں پر محیط 20 سے زائد ممالک کے افواج ایک دوسرے کے ساتھ مل کر 16-27ستمبر، 2012 کو مشرق وسطی کی بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں نیوی گیشن کی آزادی کے تحفظ کے لئے اور سینٹکام کے ذمہ داری کے خطے کے اندر علاقائی استحکام کو فروغ دینے کے لیے ایک دفاعی مشق میں حصہ لیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مسلسل تنبیہات کو نظر انداز کرنے والے بحری جہاز پر یو-ایس بحریہ جہاز راپاہونک نے فائرنگ شروی کی

5ویں فلیٹ کی کاروائیوں کا خطہ –آج متحدہ عرب امارات میں جبل علی کے نزدیک،  امریکی بحری جہاز پر سوار سکیورٹی ٹیم  نے ایک چھوٹے بحری جہاز پر اُس وقت گولہ باری کی جب اس بحری جہاز نے مسلسل تنبیہات کو نطر انداز کیا اور تیزی سے امریکی بحری جہاز کی طرف بڑھتا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایساف کی سپلائی لائن کی بحالی پر بیان

کابل، افغانستان (3 جولائی،2012) -  بین الاقوامی سکیورٹی اسسٹنس فورس کے کمانڈر جنرل جان آر ایلن  نے پاکستان کی طرف سے دونوں افغانستان اور وسیع تر پیمانے پر علاقے میں ایک روشن مستقبل کو محفوظ بنانے میں مدد کرنے کی خواہش کے ایک مظاہرے کے طور پر مواصلات کی زمینی ترسیل دوبارہ کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پریس ریلیز

امریکہ اور کرغستان کے دَرمِيان باہمی علاقائی مشقیں جو بشکیک، کرغستان میں جاری تھیں بدھ کے دن اختتام پائیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی-ایس-اے-ایف کے فوجیوں نے 4 افراد کو طالبان سے نجات دلائی

کابل، افغانستان (2 جون، 2012) –انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹینس فورس، (آئی-ایس-اے-ایف)، نے آج صبح شمالی افغانستان میں باغیوں کے خلاف ہونے والی جنگی کاروائی کے دوران 4 بے گناہ شہریوں کو نجات دلائی جو باغیوں کے قبضے میں تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وائس ایڈمرل ملر نے مشرق وسطی میں امریکی بحریہ کی قیادت سنبھال لی

خلیفہ بن سلمان پورٹ، بحرین – کمانڈر، امریکی بحریہ فوج سنٹرل کمانڈ (این-اے-وی-سی-ای-این-ٹی)/ پانچویں فلیٹ (سی-5 -ایف)/ کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (سی-ایم-ایف) نے 24 مئی کو ائیر کرافٹ کیرئیر یو-ایس-ایس اینٹرپرائیز (سی-وی-این-65) پر قیادت کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی فوج طبی امدادی سامان یمنی فوجیوں کو مہیا کر رہا ہے

ٹیمپا، فلوریڈا –  امریکی فضائیہ  کے جہاز سی-130 نے پچھلے ہفتے بُدھ  کو13000 پونڈ سے زائد ایمرجنسی طبی سامان یمن کے زخمی فوجیوں کے علاج کے لیئے صنعاء شہر پہنچایا جہاں پیر کے دن ہونے والے دہشت گرد حلمے میں 300 سے زیادہ لوگ زخمی یا ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایگر لائن کمانڈرز کی پریس کانفرنس

عمان، اُردن -  (10  مئی، 2012)  میجر جنرل عونی العدوان، جو اُردن کے افواجی کاروائیوں اور تربیت کے چیف آف سٹاف ہیں، اور امریکی آرمی کے میجر جنرل کن ٹووہ، جو مشترکہ ٹاسک فورس سپارٹن کے کمانڈر جنرل ہیں، نے مل کر 15 مئی کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حصہ لیا جہاں ایگر لائن 12 مشق  کا باضابطہ  طور پر آغاز ہو رہا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 1 کا 13

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030

120603-A-UG106-030
viewed 805 times

فیس بُک پر دوست
23,111+