صفحہ اول | خبریں | خبریں | افغانستان کے سینئیر بھرتی شدہ امریکیوں کا ہلمند میں مرینز کا دورہ
افغانستان کے سینئیر بھرتی شدہ امریکیوں کا ہلمند میں مرینز کا دورہ
منجانب Cpl. Ed Galo, Regimental Combat Team 6
 120927_capel
کمانڈ سارجنٹ میجر تھامس کپیل، انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس افغانستان کے لیۓ کمانڈ کے سینئر بھرتی شدہ، رجیمںٹل جنگی کی ٹیم 6 کے مرینز کے ساتھ 26 ستمبر، 2012 کو بات چیت کرتے ہوۓ۔ کپیل نے مرینز سے صوبہ ہلمند میں کی گئی ترقی کے بارے میں بات چیت کی اور ان کی خدمت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ (فوٹو منجانب کارپورل ایڈ گیلو)

کیمپ لیتھرنیک، افغانستان (27 ستمبر، 2012) ہلکی ہلکی ہوا آہستہ سے جڑواں جھنڈوں - ایک امریکی، ایک افغانی کو لہراتی ہے۔ ان کے سائے میں نیچے، ریجیمیںٹل جنگی ٹیم 6 کے ساتھ میرینز ایک ترتیب سے کھڑے ہوتے ہوۓ، 26 ستمبر کو بے چینی سے سینئر بھرتی شدہ امریکی کی افغانستان آمد کا انتظار کرتے ہوۓ۔

کمانڈ سارجنٹ میجر تھامس کپیل مرینز کے پاس آۓ اور انھیں ترتیب سے نکل کر آنے کو کہا۔ وہ ان  سے قریب آنے کو کہتے ہیں تاکہ وہ ان کے ساتھ گفت و شنید کر سکیں۔

کپیل ، انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس افغانستان کے لئے کمانڈ کے سینئر بھرتی شدہ افسر نے کہا کہ" سب سے پہلے، مجھے صرف اتنا کہنا ہے کہ یہ میرے لیۓ اعزاز کی بات ہے اور اس مین میری خوشی ہے کہ میں یہاں آج آپ کے سامنے کھڑا آپ سے بات چیت کر رہا ہوں" ۔

کپیل نے مرینز سے گفتگو جاری رکھی، ان کی ان قربانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ جو انھوں نے اپنی تعیناتی کے دوران دیں۔

انہوں نے کہا کہ"آپ میں سے کتنے ہیں جو شادی کی سالگرہ یا ایک بچے کی سالگرہ پر گھر نہیں تھے؟  چند مرینز نے اپنے ہاتھ اٹھاۓ۔ انھوں نے پھر پوچھا کہ " آپ میں سے کتنے ہیں یوم تشکر یا کرسمس پر گھر نہیں تھے؟ ۔ تقریبا ترتیب میں شامل تمام میرینز نے اپنے ہاتھ اٹھاۓ۔

انہوں نے جاری رکھا کہ "آپ سب نے دوسروں کے لئے اپنے خاندان کے ساتھ اپنے وقت کی قربانی دی ہے ۔ آپ سب نے افغانستان میں لوگوں کو ایک بہتر زندگی دی۔ میں ذاتی طور پر آپ سب میں سے ہر ایک کا امریکی اور دنیا بھر میں آزادی کی حمایت اور اس کا دفاع کرنے کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔"

کپیل نے مرینز سے گفتگو جاری رکھی اور 2006 میں افغانستان میں اپنی پچھلی تعیناتی کا ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ "میں یہاں موجود تھا جب میرینز پہلی بار ہلمند آۓ تھے، جب میرینز پہلی بار ہلمند آۓ تو انھوں نے طالبان          کو انتخاب کا بہت کم موقع دیا۔"

'' یا تو اپنے ہتھیار پھینک دو اور لڑائی چھوڑ دو، ہلمند چھوڑ دو کیونکہ تو یہاں نہیں رہو گے، یا یہاں رہو اور مر جاؤ!"

کپیل نے جاری رکھتے ہوۓ، مرینز کا ان کی خدمات پر شکریہ ادا کیا۔ 

"آپ نے قسم کھائی تھی (حلف اٹھایا تھا) کہ آپ ہمارے وطن کا تحفظ اور دفاع کریں گے،" انہوں نے کہا۔ "اس بات کے لیۓ تیار ہونے پر آپ کا شکریہ کیونکہ ہم آپ کے بغیر ایسا نہیں کر سکتے۔ میں صرف آپ کی خدمت کے لئے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میرے لیۓ آپ کے ساتھ خدمت کرنے کا موقع واقعی میں ایک اعزاز ہے۔"

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030

120603-A-UG106-030
viewed 805 times

فیس بُک پر دوست
23,111+