پير, اکتوبر 01, 2012 مقامی وقت: 18:06


Kya Scene hay Pakistan

اردو VOA ویب ویڈیوز



ثنا - ایک پاکستانی - 6:30pm ایکسپریس نیوز پر

Loading
Player cannot play this media
ڈاؤن لوڈ کیجئے

ثنا - ایک پاکستانی - 30

ثنا ۔ ايک پا کستا نی - پیر سے جمعہ شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلیویژن پر

SEP Facebook

مزید۔۔۔

زندگی 360 - Hum TV پر - جمہ کی شام 7:30

Loading
Player cannot play this media
ڈاؤن لوڈ کیجئے
ایکسس پوائنٹ - جمعرات کی رات 10:30
Loading
Player cannot play this media
ڈاؤن لوڈ کیجئے

فوٹو گیلری

آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
تصاویر

تصاویر خوبصورت جزائر کی ملکیت کا تنازع

مشرقی بحیرہ چین میں واقع غیر آباد مگر خوبصورت جزائر کے ایک مجموعہ پر کئی عشروں سے چین اور جاپان کے درمیان تنازع چل رہاہے۔ خیال ہے کہ ان جزائر میں تیل اور قدرتی گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں اور قریبی پانیوں میں مچھلیوں کی بہتات ہے۔
مزید۔۔۔

جنوبی ایشیا

کھیل

تعلیم

یہ ہے امریکہ

مشرق وسطیٰ

حلب کے مشہور تاریخی بازار 'سوق المدینہ' میں ہونے والی آتش زدگی کا ایک منظر

شام: سرکاری افواج کی بمباری سے 21 افراد ہلاک

شام کے مختلف شہروں میں باغیوں اور صدر بشار الاسد کی حامی افواج کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات ہیں جب کہ سرکاری افواج نے حما، درعا اور حمص صوبوں میں کئی ایک مقامات پر بمباری بھی کی ہے۔ مزید۔۔۔

لیبیا: عوام نے ہتھیار اور گولہ بارود واپس کرنا شروع کردیا

اس مہم کا مقصد وہ اسلحہ اور گولہ بارو اکھٹا کرنا ہے جو گذشتہ سال انقلابی تحریک کے خاتمہ کے بعد لوگوں کے پاس بچ گیاتھا۔ مزید۔۔۔

فائل

ایران کو روکنے پر اوباما اور نیتن یاہو کا اتفاق

امریکہ کے صدر براک اوباما اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے ہر حال میں روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ مزید۔۔۔

شام: حلب پر سرکاری افواج کی بمباری

شام کے سب سے بڑے شہر اور اقتصادی مرکز حلب پر سرکاری افواج کے طیاروں کی بمباری سے تین بچوں سمیت کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ مزید۔۔۔

Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu (file photo)

مصر اسرائیل کیمپ ڈیوڈ امن معاہدہ

کیمپ ڈیوڈ معاہدے میں کسی طرح کی ترمیم کو تسلیم کرنے کی کوئی معمولی سی بھی گنجائش نہیں: اسرائیلی وزیر خارجہ مزید۔۔۔

تابندہ نعیم واشنگٹن

فیس بک پر ہم آپ کے منتظر ہیں

2Windowپاکستان

آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
وڈیو

وڈیو معذور افراد کے لیے روزگار کا ذریعہ

معذور افراد کے لیے روزگار حاصل کرنے کے لیے کراچی میں ایک نرسری کھولی گئی ہے جسے ایک خاتون چلا رہی ہے
مزید۔۔۔