United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate

 

 

Voices on Antisemitism — A Podcast Series

David Reynolds

June 3, 2010

David Reynolds

Protection Services Officer, Wackenhut Services Incorporated, at the United States Holocaust Memorial Museum

One year ago this month, Officer Stephen Tyrone Johns died heroically in the line of duty, protecting visitors and staff at the U.S. Holocaust Memorial Museum from an avowed antisemite, Holocaust denier, and racist. Special Police Officer David Reynolds worked alongside Officer Johns. Reynolds continues to welcome and protect people at the Museum as he has for over a decade. Reynolds feels his role is important because of the antisemitism, racism, and bigotry that still exist in the world.

RSS Subscribe | Download | Share | Comment

Download audio (.mp3) mp3 – 5.04 MB »

Transcript also available in:
English
Português (BR)


Transcript:

3 جون 2010
ڈیوڈ رینالڈز
افسر برائے حفاظتی خدمات، واکین ہٹ سروسز انکارپوریٹڈ، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزیم میں۔
ایک سال پہلے اسی مہینے میں افسر اسٹیفن ٹائرون جونز نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ایک نسل پرست، ہولوکاسٹ کے منکر اور کٹر سام دشمن سے ہولوکاسٹ میموریل میوزیم دیکھنے والوں اور عملے کا تحفظ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اسپیشل پولیس افسر ڈیوڈ رینالڈز افسر جونز کے ساتھ کام کیا کرتے تھے۔ رینالڈز میوزیم میں آنے لوگوں کا خیر مقدم اور ان کی حفاظت کرتے ہيں، اسی طرح جیسے وہ پچھلے دس سال سے کر رہے ہيں۔ رینالڈز کو اپنے کردار کی اہیمت کا احساس اس لئے ہے کیونکہ دنیا میں سام دشمنی، نسل پرستی اور تعصب اب تک موجود ہیں۔
ڈیوڈ رینالڈز:
میں ظلم و ستم کا نشانہ بنائے جانے کے بارے میں بات کرنا چاہوں گا کیونکہ ہولوکاسٹ کے دوران کئی لوگوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گيا۔ یہ صورتحال آپ کو سوڈان کے علاقے دارفور میں ملتی ہے جہاں اُنہیں غلامی کے دور میں واپس لا کھڑا کر دیا گیا۔ لہذا یہ صرف ہولوکاسٹ میوزیم کی حفاظت کرنے کا مسئلہ نہیں ہے۔ جب کبھی ایسی صوتحال پیدا ہوتی ہے جس میں لوگوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے، ایک وسیع تر نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ ہر ایک کو گھیرے ہوئے ہے۔

الیسا فشمین:
ایک سال پہلے اسی مہینے میں افسر اسٹیفن ٹائرون جونز نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ایک نسل پرست، ہولوکاسٹ کے منکر اور کٹر سام دشمن سے ہولوکاسٹ میموریل میوزیم دیکھنے والوں اور عملے کا تحفظ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اسپیشل پولیس افسر ڈیوڈ رینالڈز افسر جونز کے ساتھ کام کیا کرتے تھے۔ رینالڈز میوزیم میں آنے لوگوں کا خیر مقدم اور ان کی حفاظت کرتے ہيں، اسی طرح جیسے وہ پچھلے دس سال سے کر رہے ہيں۔ رینالڈز کو اپنے کردار کی اہیمت کا احساس اس لئے ہے کیونکہ دنیا میں سام دشمنی، نسل پرستی اور تعصب اب تک موجود ہیں۔
سام دشمنی کے خلاف آوازیں میں خوش آمدید۔ یہ یونائیٹڈ اسٹیٹس ھولوکاسٹ میوزیم کی طرف سے جاری ہونے والی ایک پوڈ کاسٹ سیریز ہے جو اولیور اور ایلزبیتھ اسٹینٹن فاؤنڈیشن کی بھرپور حمایت کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ میں آپ کی میزبان، الیسا فشمین ہوں۔ ہر مہینے ہم ان مختلف طریقوں پر روشنی ڈالنے کے لئے ایک مہمان کو دعوت دیتے ہیں جو ہماری دنیا پر اثر انداز ہونے والی سام دشمنی اورنفرت کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کا اظہار کرتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی سے، یہاں افسر ڈیوڈ رینالڈز موجود ہیں۔

ڈیوڈ رینالڈس:
ہاں، میرا نام ڈیوڈ رینالڈز ہے۔ میں نے تقریبا 13 سال تک میوزیم میں کام کیا ہے۔ میں ملازمین اور میوزیم دیکھنے کیلئے آنے والوں کی حفاظت کا ذمہ دار ہوں. میں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتا ہوں کہ یہاں میوزیم میں موجود تمام افسر اور سپروائزر کسی ہنگامی صورتحال کے دوران مناسب ردعمل کیلئے تیار ہوں۔ ہم سب سے پہلا رابطہ ہیں اور جو تاثر ہم چھوڑتے ہیں، وہ اہم ہے، بہت اہم ہے۔ اور یہی میں کرتا ہوں۔

میں پہلے بھی کئی ملازمتیں کرچکا ہوں۔ میں ٹیکسی چلایا کرتا تھا؛ میں سامان منتقل کرنے کے کاروبار میں کام کرتا تھا۔ مجھے ہمیشہ لوگوں کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آیا ہے۔ لہذا میں دیکھنا چاہتا تھا کہ یہاں میوزیم میں کام کرنا کیسا ہوتا ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے کیونکہ میوزیم میں لوگ بڑی تعداد میں آتے ہیں، نہ صرف کام کرنے کیلئے بلکہ میوزیم دیکھنے کیلئے بھی۔ اور کسی بھی وقت کوئی بحرانی کیفیت رونما ہو سکتی ہے۔ اور وہ لوگ بھی جو آپ کو جانتے تک نہیں، وہ آپ پر انحصار کر رہے ہوتے ہيں۔

یہ میرے لئے بہت اہم ہے، جب آپ نوجوان مہمانوں کو میوزیم میں چلتے ہوئے دیکھتے ہیں، ان کے چہرے کے تاثرات اور ان کے پونچھے گئے آنسو دیکھتے ہيں، کیونکہ وہ اپنی زندگی میں اس کا تعلق محسوس کرتے ہيں۔ ایک افریقی امریکی مرد ہونے کے ناطے مجھے متعدد بار ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے جب میرے رنگ کے حوالے سے سوال اُٹھائے گئے۔ اور میں اس بات کو سمجھ سکتا ہوں کیونکہ میرے آباء و اجداد نے بہت کچھ سہا ہے۔ یہاں ایک باہمی تعلق ہے۔ یہاں ایک رابطہ ہے۔ اور ذاتی طور پر میرے لئے یہ سہولت ایک علامت ہے، کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ دنیا میں ایسے کئی گروہ ہيں جو اس جگہ کو مٹانا چاہتے ہيں اور اس کو یاد رکھنا ضروری ہے۔
الیسا فشمین:
سام دشمی کے خلاف آوازیں یونائیٹڈ اسٹیٹس ھولوکاسٹ میموریل میزیم کی ایک پاڈ کاسٹ سیریز ہے۔ ہماری آج کی دنیا میں مسلسل جاری سام دشمنی کے بارے میں ایک نیا نقطہ نظر سننے کیلئے ہر ماہ یہ سیریز سماعت فرمائیے۔
ہم چاہیں گے کہ آپ اس سیریز کے بارے میں اپنی رائے ہم تک ضرور پہنچائیں۔ براہ مہربانی ہماری ویب سائیٹ
www.ushmm.org دیکھئیے اور سام دشمنی کے خلاف آوازیں کے سروے پر کلک کیجئیے۔ آپ ہماری ویب سائیٹ پر وائسز آن جینوسائیڈ پری وینشن بھی سن سکتے ہیں جو موجودہ نسل کُشی کے بارے میں ایک پاڈ کاسٹ سیریز ہے۔

 


 

Available interviews:

Jamel Bettaieb
Jeremy Waldron
Mehnaz Afridi
Fariborz Mokhtari
Maya Benton
Vanessa Hidary
Dr. Michael A. Grodin
David Draiman
Vidal Sassoon
Michael Kahn
David Albahari
Sir Ben Kingsley
Mike Godwin
Stephen H. Norwood
Betty Lauer
Hannah Rosenthal
Edward Koch
Sarah Jones
Frank Meeink
Danielle Rossen
Rex Bloomstein
Renee Hobbs
Imam Mohamed Magid
Robert A. Corrigan
Garth Crooks
Kevin Gover
Diego Portillo Mazal
David Reynolds
Louise Gruner Gans
Ray Allen
Ralph Fiennes
Judy Gold
Charles H. Ramsey
Rabbi Gila Ruskin
Mazal Aklum
danah boyd
Xu Xin
Navila Rashid
John Mann
Andrei Codrescu
Brigitte Zypries
Tracy Strong, Jr.
Rebecca Dupas
Scott Simon
Sadia Shepard
Gregory S. Gordon
Samia Essabaa
David Pilgrim
Sayana Ser
Christopher Leighton
Daniel Craig
Helen Jonas
Col. Edward B. Westermann
Alexander Verkhovsky
Nechama Tec
Harald Edinger
Beverly E. Mitchell
Martin Goldsmith
Tad Stahnke
Antony Polonsky
Johanna Neumann
Albie Sachs
Rabbi Capers Funnye, Jr.
Bruce Pearl
Jeffrey Goldberg
Ian Buruma
Miriam Greenspan
Matthias Küntzel
Laurel Leff
Hillel Fradkin
Irwin Cotler
Kathrin Meyer
Ilan Stavans
Susan Warsinger
Margaret Lambert
Alexandra Zapruder
Michael Chabon
Alain Finkielkraut
Dan Bar-On
James Carroll
Ruth Gruber
Reza Aslan
Alan Dershowitz
Michael Posner
Susannah Heschel
Father Patrick Desbois
Rabbi Marc Schneier
Shawn Green
Judea Pearl
Daniel Libeskind
Faiza Abdul-Wahab
Errol Morris
Charles Small
Cornel West
Karen Armstrong
Mark Potok
Ladan Boroumand
Elie Wiesel
Eboo Patel
Jean Bethke Elshtain
Madeleine K. Albright
Bassam Tibi
Deborah Lipstadt
Sara Bloomfield
Lawrence Summers
Christopher Caldwell
Father John Pawlikowski
Ayaan Hirsi Ali
Christopher Browning
Gerda Weissmann Klein
Robert Satloff
Justice Ruth Bader Ginsburg