Skip Navigation.

Seeking Information

جنگی جرائم


francais english kiSwahili lingala

Photo of
UN ICTR website
امریکہ نے 1994 کی روانڈا نسل کشی کے دوران انسانی بھلائی کے بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے مجرموں کا پیچھا کرنے کی حمایت کی ہے۔ قتل عام کے ذمہ دار ایسے افراد میں سے کئی اب بھی روپوش ہیں جنہیں انٹرنیشل کریمنل ٹریبیونل برائے روانڈا (آئی سی ٹی آر) مجرم ٹھہرا چکا ہے۔ اِن افراد کو پکڑنے کی کوشش میں امریکہ نے آئی سی ٹی آر کے بھگوڑوں کیلئے روانڈا برائے انصاف پروگرام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ آئی سی ٹی آر کی طرف سے مجرم ٹھہرائے جانے والے افراد کی گرفتاری میں مدد دینے والی اطلاعات کیلئے یہ پروگرام پچاس لاکھ ڈالر تک کی رقم کی پیشکش کر رہا ہے۔.
آئی سی ٹی آر کے مطلوبہ مفرور افراد


Photo of
UN ICTY website
امریکہ انٹرنیشنل کریمنل ٹریبیونل برائے سابق یوگوسلاویہ (آئی سی ٹی وائی) کی مسلسل حمایت کرتا ہے جسے اُن افراد کے خلاف تحقیقات کیلئے تشکیل دیا گیا جو 1991 سے سابق یوگوسلاویہ میں انسانی بھلائی کے بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کرتے آئے ہیں۔ آئی سی ٹی وائی کی طرف جن افراد پر جنگی جرائم کے حوالے سے فرد جرم عائد کی گئی، اُن میں سے کئی ایک اب بھی مفرور ہیں۔ امریکہ کا جنگی جرائم سے متعلق انعامات برائے انصاف پروگرام ایسی معلومات کیلئے پچاس لاکھ ڈالر تک کی انعامی رقم کی پیشکش کرتا ہے جن کی مدد سے ایسے مفرور افراد کو گرفتار کیا جا سکے۔.

آئی سی ٹی وائی کے مطلوبہ مفرور افراد