Skip Navigation.

عالمی دہشت گردی کے خلاف معلومات کی تلاش

مطلوبہ
ملا عمر
ایک کڑوڑ ڈالر تک کا انعام


قد : لمبا
بال : سیاہ
جنس : مرد
قومیت : افغان
خصوصیات : دائیں آنکھ پر گولی کے چھرے کا زخم ہے

افغانستان میں ملا عمر کی طالبان حکومت نے ستمبر 11 کے حملوں سے پہلے کے سالوں میں اسامہ بن لادن اور اس کے القاعدہ نیٹ ورک کو پناہ دی۔.

اگر چہ آپریشن اینڈیورنگ فریڈم کی کارروائی نے طالبان کی حکومت کے تسلط کا خاتمہ کر دیا لیکن ملا عمر بدستور مفرور ہے اور وہ برابر امریکہ اور اس کے حلیفوں کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔.

Click here to listen to a Public Service Announcement about this terrorist