صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
پریس ریلیس
آسٹریلیوی گشتی جہازوں نے بحیرہ عرب میں قذاقوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے

بحیرہ عرب - 3 فروری 2011 - ایک آسٹریلوی اے پی-3سی اورین فضائیہ کرافٹ نے 28 جنوری کو بحیرہ عرب میں قذاقوں کے چنگل میں پھنسے ایک تجارتی جہاز کو آزاد کرا لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یو ایس ایس سینٹ جارج کی جانب سے ایرانی میرینز کی مدد

یو ایس ایس کیپ سینٹ جارج، خلیج فارس 3- فروری 2011 - گائیڈڈ میزائل کروزر یو ایس ایس کیپ سینٹ جارج سی جی 71 نے 31 جنوری کو ایک ایرانی ڈائو کی جانب سے مدد کی کال موصول ہونے پر انہیں مصیبت سے نکالا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر کا لندن کی تقریر کے دوران مصر اور افغانستان پر اظہارِ خیال

1 فروری کو امریکی مرکزی کمان کے کمانڈرجنرل جیمز میٹس  نے  لندن میں کولن کریمپ ہارن میموریل لیکچر دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امن کے 20 سال

جزیرہ القریٰ، کویت 26 - جنوری 2011 - حکومتِ کویت کی درخواست پر امریکہ کے مرکزی کمان سینٹکام جزیرۃ القریٰ کی آزادی کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے بحری فضائی مدد فراہم کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے حراستی مراکز، بحالی کی کوششوں کا جائزہ

صوبہ پاروان، افغانستان 25 جنوری2011 - امریکی فوج کی اعلی کمانڈ قیادت برائے بین الاقوامی امدادی سیکورٹی فورس ﴿ایساف﴾ اور امریکی افغان فورسز نے دیگر سات اتحادی ممالک کے اہم فوجی رہنماؤں کے ہمراہ 25 جنوری 2011 کو افغان صوبہ پاروان کے حراستی مرکز کا دورہ کیا تا کہ امریکی ریاستی مرکز اور آپریشنز کے بارے میں زیادہ بہتر طریقے سے سوجھ بوجھ حاصل کی جا سکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی بحریہ فورسز نے مصیبت زدہ جہاز رانوں کی مدد کی

مناما: بحرین: 10 جنوری 2011 ۔ امریکی بحری جہازوں نے یکم جنوری سے لے کر اب تک امریکا کے پانچویں بحری بیڑے کے علاقے میں دو جہازوں کے عملے کے اراکین کو طبی امداد فراہم کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
26th ایم ای یو کے کچھ حصوں کی افغانستان تعیناتی

میکڈل فضائیہ فورس بیس، فلوریڈا 06 جنوری 2011 - امریکی فورسز افغانستان کمانڈر کی درخواست پر اور حکومتِ افغانستان کے مطابق امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میتھس 26th میرین مہماتی یونٹ کے کچھ حصوں کو موسم سرما میں کارروائیوں کے لیے افغانستان بھیج رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سی ایم ایف نے ایرانی ماہی گیروں کی طبی درخواست کی بنیاد پر کشتی میں کارروائی کی

مانامہ، بحرین 6 جنوری 2010 ۔ 5 جنوری کو مشترکہ سمندری فورسز سی ایم ایف نے صومالیہ کے ساحل سے 400 سمندری میل کی شمالی جانب سیشلز میں ایرانی ماہی گیروں کی طبی درخواست پر ایک کشتی میں مدد پیش کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحرین نے مشترکہ ٹاسک فورس 152 کی کمان سنبھال لی

مانامہ، بحرین 6 دسمبر 2010 ۔ مشترکہ ٹاسک فورس سی ٹی ایف 152 کی قیادت رائل بحرین بحریہ بیس میں ہونے والی تقریب میں کویت سے بحرین کو منتقل کر دی گئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
چھ سابقہ قیدیوں کو رہائی کے بعد ان کے خاندانوں قبیلوں کے حوالے کر دیا گیا

صوبہ پروان، افغانستان 23 دسمبر 2010 -  22 دسمبر 2010 کو یہاں ہونے والے شوریٰ کے اجلاس میں چھ سابقہ قیدیوں کو رہائی کے بعد ان کے خاندانوں اور قبائل کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گریجویٹ افغانستان میں انصاف کے لیے فورینزک ٹیکنالوجی استعمال کریں گے

بگرام ایئر فیلڈ، افغانستان 20 دسمبر 2010 - مشترکہ مہماتی فورینزک تنظیم 5 کے تربیتی پروگرام سے 18 دسمبر کو  افغان وزارتِ داخلہ کے گیارہ اہلکاروں نے سند حاصل کر کے جرائم کی تفتیش میں فورینزک شواہد استعمال کرنے کی افغان حکومت کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 6 کا 13

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120603-A-UG106-030

120603-A-UG106-030
viewed 492 times

فیس بُک پر دوست
22,351+