Skip Navigation.

عالمی دہشت گردی کے خلاف معلومات کی تلاش

مطلوبہ
ایمن الظواہری
ڈھائی کڑوڑ داکر تک کا انعام


تاریخ پیدائش : جون 19، 1951
جائے پیدائش : مصر
بال : بھورا/سیاہ
آنکھیں : گہرا
جنس : مرد
قومیت : مصری
عرفیتیں : ابو محمد، ابو فاطمہ، محمد ابراہیم، ابو عبداللہ، عبد المعیذ، ڈاکٹر، ٹیچر، نور، استاذ، ابو محمد، ابو محمد نور الدین، عبد المعاذ، ڈاکٹر ایمن الظواہری

ایمن الظواہری معالج اور مصری اسلامی جہاد کا بانی ہے۔ یہ تنظیم سیکولر مصری حکومت کی مخالفت کرتی ہے اور تشدد آمیز ذرائع سے حکومت کا تختہ الٹنا چاہتی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ الظواہری اسامہ بن لادن کے مشیر اور ڈاکٹر کے طور پر کام کرچکا ہے۔ اسے دار السلام، تنزانیا اور نیروبی، کینیا میں امریکی سفارت خانوں پر اگست 7، 1998 کی بمباری میں اپنے مبینہ کردار کے لئے مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔.

مذکورہ بالا شخص پر مندرجہ ذیل الزامات عائد کئے گئے ہیں:

امریکہ سے باہر امریکی شہریوں کا قتل؛ امریکہ سے باہر امریکی شہریوں کے قتل کی سازش؛ اور ایک وفاقی تنصیب پر جان لیوا حملہ۔.

ایمن الظواہری، فیضل عبداللہ محمد، فہد محمد علی ایم سلام، شیخ احمد سلیم سویڈن، عبداللہ احمد عبداللہ، سیف العادل، انس اللیبی، احمد محمد حامد علی اوراسامہ بن لادن جو اب وفات یافتہ ہے، دیگر افراد جو کہ پہلے ہی سے قید میں ہیں ان کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ اگست 7، 1998 کو تنزانیہ اور کینیا میں امریکی سفارت خانوں پر بمباری کے لئے ذمہ دار ہيں۔ سفارت خانہ پر بمباری کے دوران 224 عام شہری مارے گئے اور 5،000 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔ ان دہشت گردوں کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ عالمی دہشت گرد نیٹ ورک، القاعدہ کے اراکین ہيں۔.

Click here to listen to a Public Service Announcement about this terrorist