Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

08 مئی 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
ٹوینٹی 20میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی

May 7, 2009

Kamran Akmal
کامران مکمل اپنی نصف سنچری کی خوشی منا رہے ہیں جب کہ آسٹریلوی باؤلر ہلفن ہاؤس سر پکڑے کھڑے ہیں
دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے واحد ٹوینٹی 20میچ میں پاکستان نے دل چسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔

جمعرات کو پاکستان کے کپتان یونس خان ناسازیٴ طبعیت کی وجہ سے میچ  میں حصہ نہیں  لے سکے جِس کی وجہ سے مصباح الحق نے قیادت کی۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور آسٹریلیا کی پوری ٹیم عمر گل اور شاہد آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کی وجہ سے  19.5اووز میں 108رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی طرف سے عمر گل نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف آٹھ رنز دے کر چار جب کہ شاہد آفریدی نے 14رن دے کر تین،اور  شعیب ملک نے 14رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اب عمر گل ٹونٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔

جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف سترہویں اوور میں تین وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے میچ جیت لیا۔کامران اکمل نے شاندار چھکوں کی مدد سے 59، مصباح الحق  نے 24اور سلمان بٹ نے 16رنز سکور کیے۔
آخری ون ڈے  کی طرح اس میچ میں بھی کامران اکمل اور مصباح الحق کی شان دار شراکت نے پاکستان کو کامیابی سے ہم کنار کروایا۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
فوج کو بھرپور کارروائی کرنے کا حکم: وزیرِ اعظم کا قوم سے خطاب
”تھیلیسیمیا سے پاک معاشرہ قانون سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے“  Video clip available
پاکستان، عراق اور افغانستان کےلیے امریکی امداد کا بل منظور
امریکہ کے پاس کرزئی اور زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں: امریکی اخبار
ٹوینٹی 20میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی
سوائن فلو کے تصدیق شدہ واقعات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی : عالمی ادارہٴ صحت
کینیڈا قندہار میں ڈیم کی تعمیر کے لیے پانچ کروڑ ڈالر دے گا
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ کا اختتام
بھارتی چیف الیکشن کمشنر کا نام ووٹر لسٹ سے خارج
سیف علی خان، اسلام کے تصور وحدانیت سے متاثر؟
عامر خان کی نئی فلم کی ننھی اداکارہ
بسم اللہ کی عبارت بنگلہ دیشی آئین کا حصہ رہے گی: وزیرِ قانون کی یقین دہانی
امریکی اخبارات: پاکستان کو ایک دھیلا نہ دیں جب تک۔۔۔
اوباما انتظامیہ کی جانب سے مجوزہ بجٹ میں17 ارب ڈالر کی کٹوتیوں کا امکان
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف مظاہرہ
باغی تامل ٹائیگرز انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہے ہیں: سری لنکا
امریکی مال بردار جہاز قزاقوں کے حملے سے بال بال بچا
پاکستان کا جنوب اور طالبان کا قبضہ؟ علاقائی منافرت میں طالبان کا فائدہ
”لڑائی کی وجہ سے انسانی بحران شدت اختیار کر گیا“
طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری، سوات میں زمرد کی کانوں پر سرکاری قبضہ
بلوچستان میں سکولوں میں قومی ترانہ نہ پڑھنے  کی دھمکی 
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت بھارت کو تجارتی رعایت نہیں دی جارہی
سوات امن معاہدہ ختم نہیں ہوا ، دفتر خارجہ
بھارت میں انتخابات کا چوتھا مرحلہ
پاک افغان صدور کے ساتھ ملاقات ’انتہائی مفید‘: صدر اوباما
لفظ کہانی:  Axe to grind
سوات میں فوجی آپریشن سے  امریکا کی مثبت توقعات   Video clip available
لفظ کہانی:  کینگرو کورٹ
سیٹزن جرنلزم  کی مقبولیت میں اضافہ  Video clip available
دورہ امریکا کے مقاصد حاصل کرلیے گئے  ہیں: اکبر خواجہ  Video clip available
’صدر زرداری نےپاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز سے پیش کیا‘