ہمارے پاس باصلاحیت میزبانوں کی ایک ٹیم موجود ہے جو روزانہ مختلف موضوعات پر دلچسپ اور معلوماتی پروگرام تیار کرکے آپ کی خدمت میں پیش کرتی ہے۔ تمام میزبانوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔ بائیں ہاتھ پر دیے گئے لنکس پر کلک کر آپ اپنے پسندیدہ میزبانوں کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔
| میں نے پچھلے چند برسوں سے ریڈیو سننا بند کر دیا تھا لیکن ’ریڈیو آپ کی دنیا‘ نے مجھے پھر ریڈیو سننے پر مجبور کر دیا۔ میں آپ کے پروگراموں سے بے حد متاثر ہوں۔ میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کا تعلیم یافتہ ہوں، جس پر مجھے فخر ہے۔ محمد خورشید خان، علی گڑھ، یوپی، انڈیا | |