Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

 
45 زبانوں میں خبریں
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب


December 3, 2008

Some of the students during an orientation presentation

خبروں سے آگے میں کیمپس کے نام سے طالب علموں کے لیے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مختلف امریکی یونیورسٹیوں میں طالب عملوں ، بالخصوص پاکستانی طالب علموں کی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔  ان رپوٹوں میں پاکستانی طالب عملوں کو امریکی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے کورسز،  داخلے اور دیگر پہلوؤں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جائیں گی۔

اس سلسلے کی پہلی رپورٹ دارالحکومت واشنگٹن کے قریب ورجینیا کے شہر فیئر فیکس میں واقع جارج میسن یونیورسٹی کے بارے میں ہے۔  حال ہی کیے جانے والے ایک جائزے میں اس یونیورسٹی کو امریکہ کی پہلے نمبر کی ایسی یونیورسٹی قرار دیا گیا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ ایک اور جائزے میں اس یونیورسٹی کا شمار امریکہ کی پہلی ایک سو یونیورسٹیوں میں کیا گیا ہے۔

جارج میسن یونیورسٹی میں اس وقت ڈیڑھ سو سے زیادہ شعبوں میں تعلیم  دی جارہی ہے۔  اس کے پانچ کیمپس ہیں۔  یونیورسٹی کے کئی اپنے آئیوٹوریم اور ہال ہیں جہاں ساراسال تقریبات  کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔  پچھلے سال اس یونیورسٹی میں ہونے والی تقریبات میں مجموعی طورپر تیس لاکھ سے زیادہ افراد نےشریک کی تھی۔

یونیورسٹی میں تیس ہزار سے زیادہ طالب علم زیر تعلیم ہیں۔  جن میں غیر ملکیوں بالخصوص پاکستانیوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔  پاکستانی طالب علموں نے اپنی ایک ایسوسی ایشن قائم کررکھی ہے جس کے تحت مختلف پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔  ان دنوں سحرش خان پاکستانی طالب علموں کی تنظیم کی سربراہ ہیں۔

حال ہی میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایک تقریب منعقد کی تھی۔  جس کی ویڈیو آپ کے لیے یہاں موجود ہے۔

 


Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
ڈاؤن لوڈ کیجیئے  (Real)
Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
Watch  (Real)
E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر
مالاکنڈ ڈویژن میں 140 طالبان جنگجو ہلاک

  مزید خبریں
مالاکنڈ ڈویژن سے نقل مکانی جاری، تعداد کے بارے میں متضاد دعوے
”تھیلیسیمیا سے پاک معاشرہ قانون سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے“  Video clip available
کراچی میں ٹرانسپورٹ ہڑتال سے عوام مشکلات کا شکار  Video clip available
طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی، متعدد ہلاکتیں
آٹھواں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ہفتے سے شروع
فوج کو بھرپور کارروائی کرنے کا حکم: وزیرِ اعظم کا قوم سے خطاب
پاکستان، عراق اور افغانستان کےلیے امریکی امداد کا بل منظور
امریکہ کے پاس کرزئی اور زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں: امریکی اخبار
ٹوینٹی 20میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی
سوائن فلو کے تصدیق شدہ واقعات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی : عالمی ادارہٴ صحت
کینیڈا قندہار میں ڈیم کی تعمیر کے لیے پانچ کروڑ ڈالر دے گا
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ کا اختتام
بھارتی چیف الیکشن کمشنر کا نام ووٹر لسٹ سے خارج
سیف علی خان، اسلام کے تصور وحدانیت سے متاثر؟
عامر خان کی نئی فلم کی ننھی اداکارہ
بسم اللہ کی عبارت بنگلہ دیشی آئین کا حصہ رہے گی: وزیرِ قانون کی یقین دہانی
امریکی اخبارات: پاکستان کو ایک دھیلا نہ دیں جب تک۔۔۔
اوباما انتظامیہ کی جانب سے مجوزہ بجٹ میں17 ارب ڈالر کی کٹوتیوں کا امکان
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف مظاہرہ
باغی تامل ٹائیگرز انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہے ہیں: سری لنکا
امریکی مال بردار جہاز قزاقوں کے حملے سے بال بال بچا
پاکستان کا جنوب اور طالبان کا قبضہ؟ علاقائی منافرت میں طالبان کا فائدہ
”لڑائی کی وجہ سے انسانی بحران شدت اختیار کر گیا“
طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری، سوات میں زمرد کی کانوں پر سرکاری قبضہ
بلوچستان میں سکولوں میں قومی ترانہ نہ پڑھنے  کی دھمکی 
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت بھارت کو تجارتی رعایت نہیں دی جارہی
سوات امن معاہدہ ختم نہیں ہوا ، دفتر خارجہ
بھارت میں انتخابات کا چوتھا مرحلہ
پاک افغان صدور کے ساتھ ملاقات ’انتہائی مفید‘: صدر اوباما
لفظ کہانی:  Axe to grind
سوات میں فوجی آپریشن سے  امریکا کی مثبت توقعات   Video clip available
لفظ کہانی:  کینگرو کورٹ
سیٹزن جرنلزم  کی مقبولیت میں اضافہ  Video clip available
دورہ امریکا کے مقاصد حاصل کرلیے گئے  ہیں: اکبر خواجہ  Video clip available
’صدر زرداری نےپاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز سے پیش کیا‘