واشنگٹن کے وقت کے مطابق دن گیارہ بجے (1500 بجے، بین الاقوامی وقت)
جس میں دنیا بھر سے ماہرین صدر اوباما کی صدارت کے پہلے سو دنوں کے بارے میں بحث کریں گے اور لوگوں کے سوالات کا جواب دیں گے۔
اس میٹنگ کی ویڈیو دیکھئے
آڈیو سنیئے
اس دو گھنٹے کی خصوصی نشت میں خاص طور پر مسلم دنیا کے ساتھ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔