آشوٹز حراستی کیمپ میں بلاک 10 (بائیں) اور بلاک 11 (دائیں) کے درمیان سیاہ دیوار جہاں قیدیوں کو پھانسی دی جاتی تھی۔ آزادی کے فورا بعد ایک روسی ڈاکٹر آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگوں کا طبی معائنہ کررہا ہے۔ اس تصویر میں آزادی کے فوراً بعد سویت ابتدائی طبی امدادی کارکن کیمپ کی بیرکوں سے ایک نڈھال بچے کو باہر لیجا رہے ہیں۔ قیدی عورتوں کے بال جو جرمنی بھیجے جانے کیلئے تیار کئے گئے۔ یہ آشوٹز قتل گاہ کی آزادی کے وقت وہاں پائے گئے۔ |
|