United States Holocaust Memorial Museum
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
امریکی فوج کا عملہ جرمن دستاویزات کو ترتیب دے رہا ہے۔

لوگ  "نرنبرگر" اخبار کے ایک خاص ایڈیشن کو پڑھنے کیلئے سڑک پر جمع ہیں۔ اِس اخبار میں بین الاقوامی فوجی عدالت کی طرف سے سزائیں سنانے کی خبر دی گئی ہے۔

ڈاکٹروں کے مقدمے کے دوران ڈیفنس کونسل کے ممبران اور مدعا علیہان کا کٹہرا۔

مدعا علیہ کارل برانڈٹ ڈاکٹر کے مقدمہ کے دوران شہادت دے رہے ہیں۔

ڈاکٹروں کے مقدمے کے دوران کاؤنسل کے چیف بریگیڈیر جنرل ٹیلفورڈ ٹیلر۔

روشا مقدمے میں پندرہ سالہ ڈولیزلووا استغاثہ کے گواہ کی حیثیت سے  حلف اُٹھا رہی ہیں۔

مدعا علیہان انصاف کے مقدمے کے دوران کٹہرے میں۔

ملزم اور اُن کے وکلائے صفائی بین الاقوامی فوجی عدالت کے کمرے میں۔

مدعا علیہ اوٹو اوہلین ڈورف آئن سیٹس گروپن کے مقدمے میں اپنے حوالے سے گواہی دے رہے ہیں۔

جنگی جرائم کے چیف کونسل امریکی بریگیڈیر جنرل ٹیل فورڈ ٹیلر استغاثہ کا ابتدائی بیان پڑھتے ہوئے منسٹریوں کے مقدمے کا آغاز کر رہے ہیں۔

نیورمبرگ مقدموں کی سرکاری زبانیں انگریزی، فرانسیسی ، روسی اور جرمن تھیں۔

پیلس آف جسٹس میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں اعلٰی سطحی نازی لیڈروں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت۔

امریکہ قانونی مشیر اعلٰی جسٹس رابرٹ جیکسن بین الاقوامی فوجی عدالت میں استغاثہ کی طرف سے ابتدائی بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں۔

تمام تصاویر
تصویریں
امریکی فوج کا عملہ جرمن دستاویزات کو ترتیب دے رہا ہے۔ یہ دستاویزات جنگی جرائم کے تحقیق کاروں نے ثبوت کے طور پر بین الاقوامی فوجی عدالت میں پیش کرنے کیلئے اکٹھی کی تھیں۔

— National Archives and Records Administration, College Park, Md.
 
متعلقہ مقالات:
Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.