United States Holocaust Memorial Museum
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
[1-50/328]Pages:1 2 3 4 5 6 7
"آسٹربائٹر" (مشرقی علاقوں سے لائے جانے والے کارکن) زیادہ تر مشرقی یورپ سے تعلق رکھنے والی ایسی عورتیں تھیں جنہیں جبری مشقت کیلئے جرمنی لایا گیا

"دیر ایویگے جوڈے" (آوارا یہودی) سے ایک ڈسپلے – یہ ایک نازی سام دشمن نمائش ہے جس کا دعوی تھا کہ یہودی جرمن پرفارمنگ آرٹس پر بہت زیادہ حاوی تھے۔

"سینٹ لوئس" پر سوار مسافر۔ نازی جرمنی کے اِن پناہ گزینوں کو مجبوراً یورپ لوٹنا پڑا جب کیوبا اور امریکہ دونوں نے اُنہیں ریفیوجی کا درجہ دینے انکار کر دیا۔

"گیہسپر" (کرفیو)  کارروائی کے دوران پولینڈ کی لوڈز یہودی بستی سے یہودی بچوں کی جلاوطنی۔ ستمبر 1942 ۔

16 سالہ گھریلو ملازمہ ایمی۔ جی کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ فکری تضاد کی مریض ہیں۔

1939 کی کل جرمن آبادی میں سے یہودیوں اور "مخلوط نسل" (مشلینج) کے یہودیوں کی تفصیل سے متعلق ایک چارٹ

1942 میں مشرقی پولینڈ میں جلاوطنی کے لئے لوگوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران، گیٹا روزنزوائیگ جو اس وقت تین یا چار سال کی تھی، اُسے چھپا دیا گیا تھا۔

21 سے 23 جنوری تک جاری رہنے والے منظم قتل عام کے دوران اونی کپٹرے کی دکان خالی کرائی گئی اور پھر اسے تباہ کردیا گيا۔

21-23 جنوری کے آئرن گارڈ منظم قتل عام کے دوران سفارڈک سناگاگ کو تباہ کر دیا گیا

45 ویں پیادہ ڈویژن کا نشان۔
45 ویں پیادہ ڈویژن کا نشان۔
آئن سیٹزگروپ (گشتی قاتل اسکواڈ) سی کے نامعلوم یونٹوں کے فوجی کئیو کے قریب وادی بابی یار میں وسیع پیمانے پر قتل ہونے والے یہودیوں کے سامان کی تلاشی لیتے ہوئے۔

آئن سیٹزکومانڈو (گشتی قاتل اسکواڈ) کے ارکان ایک یہودی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے سے پہلے۔

آزادی کے بعد ڈاخو حراستی کیمپ کی میت سوزی کی بھٹی میں پائی جانے والی انسانوں کی ہڈیاں۔

آزادی کے فورا بعد ایک برطانوی خاتون ایک کیمپ کے زندہ بچ جانے والے شخص کو جوتے پہننے میں مدد دے رہی ہیں۔

آزادی کے فورا بعد ایک روسی ڈاکٹر آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگوں کا طبی معائنہ کررہا ہے۔

آزادی کے فوراً بعد کیمپ میں زندہ بچ جانے والے ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

آزادی کے فوراً بعد کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگ ایک کھیت میں کھانا پکا رہے ہیں۔

آزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔

آزادی کے فوری بعد آشوٹز کے بڑے اور بنیادی کیمپ میں ایک گيس چیمبر کی تصویر۔

آزادی کے فوری بعد برف کی چادر میں ڈھکے آشوٹز برکناؤ کیمپ کا ایک منظر۔

آزادی کے فوری بعد بوخن والڈ کے بچوں کے "بلاک نمبر 66"  سے زندہ بچ جانے والے لوگ۔ یہ بچوں کیلئے مخصوص بیرکیں تھیں۔

آسٹریا پر جرمنی کے قبضے کے فوری بعد، ایک یہودی کے ذاتی کاروبار کے باہر نازی حملہ آور فوجی نگرانی کررہے ہیں۔

آسٹرین یہودی پناہ گزیں بچے، بچوں کی ٹرانسپورٹ (کنڈرٹرانسپورٹ) میں سے ایک کے رکن، لندن کے ایک ٹرین اسٹیشن پر پہنچے۔

آشوٹز ۔ برکینو کی قتل گاہ کا صدر دروازہ۔

آشوٹز حراستی کیمپ میں بلاک 10 (بائیں) اور بلاک 11 (دائیں) کے درمیان سیاہ دیوار جہاں قیدیوں کو پھانسی دی جاتی تھی۔

آشوٹز دوم (برکینو) کیمپ کی ہوائی تصویر۔
آشوٹز دوم (برکینو) کیمپ کی ہوائی تصویر۔
آشوٹز کی قتل گاہ میں انتخاب کے لئے لائن میں کھڑے ہنگیرین یہودیوں کیلئے گاڑیوں کی قطار۔

آشوٹز کیمپ میں جلاوطن کئے گئے لوگوں کے سوٹ کیس۔

آشوٹز کیمپ کی ایک قیدی عورت کی شناختی تصویریں۔

آشوٹز کیمپ کے آزاد ہونے کی 60 ویں سالگرہ منائے جانے کے دوران آشوٹز کیمپ کی جانب جاتی ہوئی ریلوے پٹریوں پر موم بتیاں روشن کی گئیں۔

آشوٹز کیمپ کے ایک حصے پر بمباری۔
آشوٹز کیمپ کے ایک حصے پر بمباری۔
آشوٹز کیمپ کے ایک یہودی قیدی کی شناختی تصویریں۔

آشوٹز۔ برکینو کیمپ میں بیرکیں۔
آشوٹز۔ برکینو کیمپ میں بیرکیں۔
آشوٹز۔ برکینو کیمپ میں عورتوں کے کیمپ کی بیرکیں۔

آشوٹس تھری (مونووٹز) کیمپ کی ہوائی تصویر۔ یہ کیمپ آئی جی فاربین پلانٹ سے ملحقہ تھا۔

اپنے اسکول کے باہر نازی جھنڈے کے سامنے تصویر کھینچوانے والی جرمن لڑکیوں کا گروپ فوٹو۔

اپنے بچوں کو رضاعی خاندانوں کے سپرد کرنے والے والدین کے لئے بچوں سے علیحدگی کا تجربہ بہت مشکل تھا۔

اس تصویر میں آزادی کے فوراً بعد سویت ابتدائی طبی امدادی کارکن کیمپ کی بیرکوں سے ایک نڈھال بچے کو باہر لیجا رہے ہیں۔

اس تصویر میں ان بسوں کو دکھایا جارہا ہے جو مریضوں کو وائز بیڈن کے قریب ایک عوامی ہسپتال سے ہاڈامار رحمدلانہ قتل کے مرکز لے جاتی تھیں، جہاں ان مریضوں کو گیس سے یا مہلک ٹیکوں سے ہلاک کردیا جاتا تھا۔

اِس عبارت کے ساتھ ایک تصویر " ۔۔۔ کیونکہ خدا یہ نہیں چاہ سکتا کہ مریض اور بیمار افراد نسل کو آگے بڑھائیں" ۔ یہ تصویر ایک فلم سے ماخوذ ہے جسے ریخ کی پروپیگنڈا وزارت نے اس مقصد سے بنایا تھا کہ اس کے ذریعہ رحمدلانہ منظم قتل کے پروگرام کیلئے عوامی ہمدردی حاصل

اگست 1943 میں ایک گيس چیمبر اس عمارت میں قائم کیا گيا، یہ گیس چیمبر یہاں ناٹزوائلر شٹرٹ حراستی کیمپ کی آزادی کے بعد دکھایا گيا ہے۔

امریکہ قانونی مشیر اعلٰی جسٹس رابرٹ جیکسن بین الاقوامی فوجی عدالت میں استغاثہ کی طرف سے ابتدائی بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں۔

امریکی فوج کا عملہ جرمن دستاویزات کو ترتیب دے رہا ہے۔

امریکی فوج کے اہلکار بوخن والڈ حراستی کیمپ میں لاشوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔

امریکی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی  کے ساحل پر اُترتے ہوئے۔ یہ اتحادی فوجوں کی طرف سے یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کیئے فرانس پر حملے کی ابتدا تھی۔

اوگسٹا فیلڈھارن چھپنے کے دوران ایک نن کے ساتھ کھڑی ہے۔

ایس ایس جنرل رائن ھارڈ ھیڈرش. جرمنی، تاریخ نامعلوم

ایس اے گارڈ کے تحت سرکردہ سوشلسٹوں کا ایک گروپ جو کسلو کیمپ میں پہنچا۔ یہ سب سے پہلے قائم ہونے والے حراستی کیمپوں میں سے ایک تھا۔

ایس۔ ایس اور پولیس کا لیڈر جوئرگن سٹروپ وارسا گھیٹو کی بغاوت کے دوران گرفتار کئے گئے دو یہودیوں سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔

ایس۔ ایس پولس کے ایک اہلکار کے  پیچھے جرمن بچے کرسٹل ناخٹ (ٹوٹے شیشوں کی رات) کے دوران زیون سناگاگ کی اشیاء نذر آتش ہوتے دیکھ رہے ہیں۔