Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

16 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
ہیرو پائلٹ کو صدر بش کا فون

January 16, 2009

 
Plane crash, New York
طیارہ کریش کے بعد دریا میں تیر رہا ہے
صدر جارج بُش نے فضائى کمپنی کے اُس پائلٹ کی تعریف کی ہے جس نے جمعرات کے روز نیویارک شہر میں مسافروں سے بھرے طیارے کو حفاظت کے ساتھ دریائے ہڈسن میں اتارا تھا۔

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر بُش نے جمعے کے روز چیسلے سُولن برگر کو ٹیلی فون کیا اور اُس طیارے میں سوار 155لوگوں کی جانیں بچانے پر اُن کی تعریف کی۔

نیویارک سٹی کے مئیر مائیکل بلومبرگ نے سُلن برگر کے کارنامے کے بارے میں کہا ہے کہ اس نے پورے شہر کے لوگوں اور دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے دلوں  برمایا ہے۔

سُولن برگر کو دریائے ہڈسن میں طیارے کو  حفاظت سے اُتار لینے پر ہیرو کہا جارہا ہے۔ اس سے پہلے طیارے کے دونوں انجنوں نے کام کرنا بند کردیا تھا۔پائلٹ نے نیو یارک میں لاگارڈیا ائرپورٹ سے  اُڑان بھرنے کے تھو ڑی ہی دیر بعد طیارے سے پرندوں کے ٹکرانے کی اطلاع دی تھی ۔
 تفتیش کار حادثے کے اسباب کا ٹھیک ٹھیک پتا چلانے کے لیے اب یو ایس ائرویز کے طیارے کو ہڈسن سے باہر نکال رہے ہیں۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
زیارت اور پِشین میں برف باری: زلزلہ زدگان کی مشکلات میں مزید اضافہ
بسنت کا تہوار بدستور پابندی کا شکار
برطانیہ ممبئی حملوں کے مجرمان پر مقدمہ پاکستان میں چلائے جانے کے حق میں ہے: برطانوی وزیرِ خارجہ 
اسرائیل جنگ بندی کے لیے رضامند ہو گیا
’دہشت گردوں کی حوالگی کے مطالبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘
ممبئی کے یہودی مرکز پر حملہ: اسرائیل بھارت فوجی تعلقات پر سوالیہ نشان
افغان جنگ میں بہادری کا کارنامہ: آسٹریلوی فوجی کے لیے اعلیٰ اعزاز
ہیرو پائلٹ کو صدر بش کا فون
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
جنوبی افریقہ کے ہاتھوں آسٹریلیا کی ایک او رشکست
مریخ پر میتھین گیس کی دریافت زندگی کی علامت ہو سکتی ہے
ڈک چینی اور جو بائیڈن: عہدہ ایک، شخصیات جدا جدا
بُش کا قوم سے الوداعی خطاب
امریکہ میں ایک اور بھارتی سافٹ ویئر انجنیئر کی ہلاکت
سوات کی صورت حال پراراکین اسمبلی کی تشویش
فرح حمیدڈوگر کوملنے والے اضافی نمبروں کے خلاف درخواست خارج
موبائل فون کا غلط استعمال سماجی قدروں کو متاثر کر رہا ہے
پاکستانی سیکریٹری خارجہ کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات
”مالاکنڈ اور سوات میں عسکریت پسندی برداشت نہیں کریں گے“
برطانوی وزیرخارجہ کا دورہ اسلام آباد  Video clip available
اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ عہدے دار ہلاک
امریکہ انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ساکھ بحال کرے: ہیومن رائٹس واچ  Video clip available
پاکستان، افغانسان اور اتحادی افواج مشترکہ کوششوں سے دہشت گردی پر قابو پاسکتی ہیں: زلمے خلیل زاد  Video clip available