Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

16 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
فرح حمیدڈوگر کوملنے والے اضافی نمبروں کے خلاف درخواست خارج


January 16, 2009

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی بیٹی فرح ڈوگر کو اضافی نمبر دیئے جانے کے خلاف دائر درخواست کو خارج کردیا ہے۔ جمعے کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد اسلم نے فیصلہ میں کہا کہ رٹ پٹیشن میرٹ پر دائر نہیں کی گئی تھی۔ 

عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل اور فرح ڈوگر کے وکیل راجہ عبدالرحمن نے میڈیا کو بتایا کہ عدالت نے اُن کے موکلہ کو ملنے والے اضافی نمبروں کو درست قراردیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بورڈ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ پرچوں کو دوبارہ جانچ کے لیے ممتحن کو بھجوا سکتا ہے۔

دوسری جانب فرح ڈوگر کو دیئے جانے والے اضافی نمبر کے خلاف درخواست گزاراعظم سلطان پوری نے اس فیصلے کو انصاف کا ’قتل‘قرار دیا ہے اور کہا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
واشنگٹن ڈی سی میں نئے صدر کے اعزاز میں رنگا رنگ پریڈ
غزہ میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر حملہ ناقابلِ برداشت ہے: بان گی مون
قصہ تقریبِ حلف برداری میں آنے والوں کا ۔۔۔
یورپ: لوگ اوباما کی صدارت سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
اوباما کا خطاب: ملک کو چیلنجوں کا سامنا ہے
اوباما کا حلف: لمحہ فکریہ
بھارت  میں نیوکلیئر صلاحیت کے حامل میزائل کا تجربہ 
مہمند ایجنسی کارروائی : 22افراد ہلاک
اوباما کی تصویروں والی قمیضیں، گھڑیاں، مگ اور کیلنڈر
بان گی مون کا غزہ کا دورہ
آج ساری دنیا کی نظریں  واشنگٹن کی جانب نگراں
براک اوباما کی حلف برداری: واشنگٹن میں میلے کا سماں
الوداع بش: ٹیکساس روانگی
نئی امریکی انتظامیہ اورپاکستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کی اُمید  Video clip available
چینی صوبے میں انٹرنیٹ پر نجی معلومات چھاپنے پر پابندی
عشق کب چھوڑے ہے بے رسوا کیے: چاند اور فزا کا افسانہٴ محبت
اوباما کی تقریبِ حلف برداری کا آغاز
یورپی یونین نے تصویر ی فن پارے کے قابل اعتراض حصے کو ڈھک دیا
صدارتی افتتاٰحی تقریبات کا ٹائم ٹیبل
افغانوں کی اوباما سے توقعات
اتحادی افواج کے حملوں میں عام افغانیوں کی ہلاکت ناقابل برداشت
سری لنکا کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح
”پاک بھارت امن مذاکرات رکنے سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا“
شمالی وزیرستان میں جاسوسی کے الزام میں مزیدچھ افراد قتل
سوات میں سکولوں کو تباہ کیے جانے کے خلاف قراردادمتفقہ طور پر منظور
ماحولیاتی تپش کا حل ۔۔ ۔سفید سڑکیں اور چھتیں
پاکستان: اوباما انتظامیہ سے پالیسی میں تبدیلی کی توقع