Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

16 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
برطانوی وزیرخارجہ کا دورہ اسلام آباد


January 16, 2009

[insert caption here]
ڈیوڈ ملی بینڈ شاہ محمود قریشی سے ہاتھ ملاتے ہوئے
 برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے جمعے کو دو روزہ دوے پر اسلام آباد آمد کے بعد پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے دفترخارجہ میں ملاقات کی اور دوطرفہ اُمور کے علاوہ خطے بالخصوص ممبئی حملوں کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی پر بات چیت کی۔

ڈیوڈ ملی بینڈ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اور صدر آصف علی زرادری کے علاوہ فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے بھی ملاقات کریں گے۔

پاکستان آمد سے قبل ڈیوڈ ملی بینڈبھارت میں تھے جہاں اُنھوں بھارتی وزیرخارجہ پرنب مکھرجی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اُنھیں یقین ہے کہ ممبئی حملے پاکستانی ریاست کے حکم پرنہیں کیے گئے ۔تاہم ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا کہ ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف پاکستان کاروائی کرے اور اُن کے بقو ل اب دیکھنا یہ ہے کہ اسلام آباد لشکر طیبہ کے خلاف کیا اقداما ت کرے گا۔


Watch This Report ویڈیو دیکھئے
ڈاؤن لوڈ کیجیئے  (WM)
Watch This Report ویڈیو دیکھئے
Watch  (WM)
E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
واشنگٹن ڈی سی میں نئے صدر کے اعزاز میں رنگا رنگ پریڈ
غزہ میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر حملہ ناقابلِ برداشت ہے: بان گی مون
قصہ تقریبِ حلف برداری میں آنے والوں کا ۔۔۔
یورپ: لوگ اوباما کی صدارت سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
اوباما کا خطاب: ملک کو چیلنجوں کا سامنا ہے
اوباما کا حلف: لمحہ فکریہ
بھارت  میں نیوکلیئر صلاحیت کے حامل میزائل کا تجربہ 
مہمند ایجنسی کارروائی : 22افراد ہلاک
اوباما کی تصویروں والی قمیضیں، گھڑیاں، مگ اور کیلنڈر
بان گی مون کا غزہ کا دورہ
آج ساری دنیا کی نظریں  واشنگٹن کی جانب نگراں
براک اوباما کی حلف برداری: واشنگٹن میں میلے کا سماں
الوداع بش: ٹیکساس روانگی
نئی امریکی انتظامیہ اورپاکستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کی اُمید  Video clip available
چینی صوبے میں انٹرنیٹ پر نجی معلومات چھاپنے پر پابندی
عشق کب چھوڑے ہے بے رسوا کیے: چاند اور فزا کا افسانہٴ محبت
اوباما کی تقریبِ حلف برداری کا آغاز
یورپی یونین نے تصویر ی فن پارے کے قابل اعتراض حصے کو ڈھک دیا
صدارتی افتتاٰحی تقریبات کا ٹائم ٹیبل
افغانوں کی اوباما سے توقعات
اتحادی افواج کے حملوں میں عام افغانیوں کی ہلاکت ناقابل برداشت
سری لنکا کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح
”پاک بھارت امن مذاکرات رکنے سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا“
شمالی وزیرستان میں جاسوسی کے الزام میں مزیدچھ افراد قتل
سوات میں سکولوں کو تباہ کیے جانے کے خلاف قراردادمتفقہ طور پر منظور
ماحولیاتی تپش کا حل ۔۔ ۔سفید سڑکیں اور چھتیں
پاکستان: اوباما انتظامیہ سے پالیسی میں تبدیلی کی توقع