Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

15 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک

January 15, 2009

Afghan Army Helicopter crashed-December 09-2007

فائل فوٹو

 افغان وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو مغربی صوبے ہرات میں ایک فوجی ہیلی کاپٹرخراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہوگیا اور اس حادثے میں ایک اعلیٰ جنرل سمیت کم ازکم 13افغان فوجی ہلاک ہوگئے ۔وزارت دفاع کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے اعلیٰ عہدیدار جنرل فضل الدین سیارمغربی افغانستان کے انچارج تھے۔

یہ ہیلی کاپٹر صوبہ فرح سے پرواز کے بعد ادریشک کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں