![]() 21 سے 23 جنوری تک جاری رہنے والے منظم قتل عام کے دوران اونی کپٹرے کی دکان خالی کرائی گئی اور پھر اسے تباہ کردیا گيا۔ ![]() ایک عورت یہودیوں کی لاشوں کے صندوقوں کے قریب سوگ منارہی ہے جو کیلک کے منظم قتل عام میں ہلاک کردئے گئے۔ ![]() ایس۔ ایس پولس کے ایک اہلکار کے پیچھے جرمن بچے کرسٹل ناخٹ (ٹوٹے شیشوں کی رات) کے دوران زیون سناگاگ کی اشیاء نذر آتش ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ |
|