Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

14 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
کوئٹہ ،ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک

January 14, 2009

Quetta
    فائل فوٹو
کوئٹہ کی ایک اہم شاہراہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی ’ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ پولیس ‘سمیت چار پولیس اہلکار ہوگئے۔ بدھ کی صبح ایک جیپ میں سوار دو ڈی ایس پی ، ایک سب انسپکٹر اور دو کانسٹیبل پولیس ٹریننگ سینٹر کی طرف جارہے تھے کہ سریاب روڈ پر واقع ڈگری کالج کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس کی جیپ پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی جس سے سب انسپکٹر مہدی اور کانسٹیبل صبغت اللہ اورنصراللہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ ایک ڈی ایس پی حسن علی ہسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑگئے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید زخمی ہونے والے دوسرے ڈی ایس پی غلام محمدکی حالت بھی تشویشناک ہے اور اُنھیں سر اور گردن میں گولیاں لگی ہیں۔ اس واقع کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔تاحال اس واقع کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
بھارتی فوجی سربراہ کا بیان ۔۔۔ قارئین اپنی رائے دیں
امریکہ کو ایک بار پھر انسانی حقوق کی قیادت سنبھالنی چاہیئے: ہیومن رائٹس واچ
بھارتی کشمیر میں کارروائی کے دوران حزب المجاہدین  کا کمانڈر گرفتار
کشمیر میں جاری شورش پر بننے والی بالی وڈ کی فلم ‘لمحہ’ نئے تنازع کا شکار
واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر
قرض دہندگان کی شرائط: حکومت نے گذشتہ 18دِنوں میں 206ارب روپے واپس کیے: سرکاری ذرائع
محمد آصف کا  دوبارہ ڈوپ ٹیسٹ  ہوا ہے، رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی: اعجاز بٹ
فوجی کارروائی کا راستا کھلا رکھنے کے بھارتی بیانات انتہائی افسوسناک ہیں: پاکستانی دفترِ خارجہ
اوباما حکومت اور پاکستان کے ایٹمی ہتھیار
عالمی معاشی بحران: ایشیا میں بے روزگاری میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے سرحد پولیس کو سیکیورٹی آلات کی فراہمی
بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں،جنرل دیپک کپور
انگلی کی لمبائی کاتعلق کامیاب کاروباری زندگی سے؟
’تارے زمین پر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر
چمن کے راستے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی سپلائی بحال
”اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے تمام ممکن اقدامات کروں گا“
کوئٹہ ،ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک
گوانتا نامومیں قید سعودی شہری پر تشدد کیا گیا:امریکی اخبار
پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکی 11 رکنی کابینہ نے حلف لے لیا
شہزادہ مقرن کی رحمن ملک سے ملاقات
برطانیہ میں بلوچ قوم پرست رہنماؤں کے خلاف کارروائی: بلوچستان میں ہڑتال
پی سی بی دیوالیہ ہونے کے قریب ہے: اعجاز بٹ
کپتان بننے کے لیےشعیب ملک سے بہتر کھلاڑی موجود تھے: محمد یوسف