Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

عمران خان وائس آف امریکہ میں


January 25, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (WM) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (WM) video clip

Imran Khan in VOA

عمران خان وائس آف امریکہ میں

عمران خان مغربی دنیا میں اب بھی سربراہ تحریک انصاف کی بجائے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے وائس آف امریکہ کے دورے کی ذمے داری ویسے تو ہمارے ساتھی مرتضیٰ سولنگی کی تھی، لیکن ان کے ساتھ انٹرویوز کا بندوبست میرے حصے میں آیا۔

عمران خان نے انٹرویو میں جو گفتگو کی وہ تمام سیاسی اور ان کی جماعت کا نقطہٴ نظر کے حوالے سے تھی، لیکن گفتگو سننے والوں کی زیادہ تعداد صرف ان کی ایک جھلک دیکھنا چاہتی تھی۔

خواتین کی تعداد سے لگتا تھا کہ مغربی دنیا پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں فکر مند ہو نہ ہو، عمران خان کی شخصیت کے بارے میں ضرور ہے۔ یہ تو آپ جانتے ہوں گے کہ وائس آف امریکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں اپنے پروگرام نشر کرتا ہے سو عمران خان سے انٹرویو کے لیے چند افراد منتخب کیے گئے تھے، لیکن بعد میں لوگوں میں بے چینی بڑھتی گئی اور ان سے گفتگو کرنے والوں کی تعداد بھی۔

خیر، انٹرویو میں جو باتیں ہوئیں، وہ پیشِ خدمت ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
حماس مشروط جنگ بندی پر آمادہ

  مزید خبریں
مہمند ایجنسی میں لڑائی ،14 طالبان اور دو سیکورٹی اہل کار ہلاک
اسرائیلی کابینہ نے یک طرفہ فائربندی کے حق میں ووٹ دے دیا
سوات میں ہزاروں طالبات کی تعلیم خطرے میں
پاکستان کو صدر اوباما سے توقعات
”IAEAکو ڈاکٹر قدیر تک رسائی نہیں دی جائے گی“
طلسمی آواز کے ساحر ۔۔۔ کے ایل سہگل
سوانحی خاکہ: جو بائیڈن
زیارت اور پِشین میں برف باری: زلزلہ زدگان کی مشکلات میں مزید اضافہ
بھیڑ چال: اندھا دھند تقلید پر جدید سائنسی تحقیق
انسدادِ دہشت گردی ٹاسک فورس کی تشکیل : بنگلہ دیش کی برطانیہ  سے امداد کی درخواست
سری لنکا کے51   فوجی ہلاک ہوگئے: باغیوں کا دعویٰ
اوباما کی ریل گاڑی فلاڈیلفیا سے روانہ ہوگئى
پاکستان نے ممبئ حملوں کی تحقیقات شروع کر دیں
پاکستان چاہتا  ہے  کہ آسٹریلیا کی ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے: سلیم الطاف
پائلٹ نے دریا میں ہنگامی لینڈنگ سے 155 مسافروں کی جان بچائی
لکی مروت : طالبانِ جنگجوؤں اور سیکیورٹی اہل کاروں کے درمیان جھڑپ، چھ افراد ہلاک 
افغانستان: خود کُش حملے میں چار افغان اور ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگئے
بسنت کا تہوار بدستور پابندی کا شکار
’دہشت گردوں کی حوالگی کے مطالبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘
ممبئی کے یہودی مرکز پر حملہ: اسرائیل بھارت فوجی تعلقات پر سوالیہ نشان