Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

12 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
عبدالقدیر خان کے نیٹ ورک کے خلاف امریکی پابندیاں

January 12, 2009

Abdul Qadeer Khan (File photo)
    ڈاکٹر عبدالقدیر خان
امریکہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے تعلق رکھنے والے ایک درجن سے زیادہ افراد اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکی محکمہٴ خارجہ نے پیر کے روز عبالقدیر خان کے جوہری ٹیکنالوجی پھیلانے والے نیٹ ورک میں مبیّنہ طور پر ملوّث ہونے کی بنا پر 13افراد اور تین نجی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایران، لیبیا اور شمالی کوریا کو جوہری راز فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا تھا۔ جس کے بعد وہ 2004ءسے اسلام آباد میں اپنے گھر میں نظر بند ہیں۔

محکمہٴ خارجہ کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کا خیال ہے کہ ان پابندیوں سے مستقبل میں  جوہری اسلحہ کے پھیلاؤ سے متعلق سرگرمیوں کو روکنے میں مدد ملے اور یہ اس قسم کے عناصر کے لیے انتباہ ہوگا۔

پاکستان نے 1998ءمیں 28مئى کو اپنے دیرینہ حریف بھارت کے جوہری دھماکوں کے جواب میں ایٹمی تجربہ کیا تھا۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
زیارت اور پِشین میں برف باری: زلزلہ زدگان کی مشکلات میں مزید اضافہ
طلسمی آواز کے ساحر ۔۔۔ کے ایل سہگل
جنگ بند کی جائے یا نہیں، اسرائیلی کابینہ جلد فیصلہ کرے گی
بسنت کا تہوار بدستور پابندی کا شکار
برطانیہ ممبئی حملوں کے مجرمان پر مقدمہ پاکستان میں چلائے جانے کے حق میں ہے: برطانوی وزیرِ خارجہ 
اسرائیل جنگ بندی کے لیے رضامند ہو گیا
’دہشت گردوں کی حوالگی کے مطالبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘
ممبئی کے یہودی مرکز پر حملہ: اسرائیل بھارت فوجی تعلقات پر سوالیہ نشان
افغان جنگ میں بہادری کا کارنامہ: آسٹریلوی فوجی کے لیے اعلیٰ اعزاز
ہیرو پائلٹ کو صدر بش کا فون
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
جنوبی افریقہ کے ہاتھوں آسٹریلیا کی ایک او رشکست
مریخ پر میتھین گیس کی دریافت زندگی کی علامت ہو سکتی ہے
ڈک چینی اور جو بائیڈن: عہدہ ایک، شخصیات جدا جدا
بُش کا قوم سے الوداعی خطاب
امریکہ میں ایک اور بھارتی سافٹ ویئر انجنیئر کی ہلاکت
سوات کی صورت حال پراراکین اسمبلی کی تشویش
فرح حمیدڈوگر کوملنے والے اضافی نمبروں کے خلاف درخواست خارج
موبائل فون کا غلط استعمال سماجی قدروں کو متاثر کر رہا ہے
پاکستانی سیکریٹری خارجہ کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات
”مالاکنڈ اور سوات میں عسکریت پسندی برداشت نہیں کریں گے“
برطانوی وزیرخارجہ کا دورہ اسلام آباد  Video clip available
اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ عہدے دار ہلاک
امریکہ انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ساکھ بحال کرے: ہیومن رائٹس واچ  Video clip available
پاکستان، افغانسان اور اتحادی افواج مشترکہ کوششوں سے دہشت گردی پر قابو پاسکتی ہیں: زلمے خلیل زاد  Video clip available