Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

VOANews.com

15 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں

Khabron se aage

tv group photo

ہمارے ساتھ پاکستان سے آئے ہوئے پروفیشنلز کی ایک ٹیم شامل ہے جو اپنے ساتھ نیا زاویہء نگاہ اور تازہ تجربات لے کر آئے ہیں۔ ان کی مدد سے ہماری کوشش ہے کہ ناظرین کی خدمت میں خبریں اور حالات و واقعات بیک وقت مقامی اور بین الاقوامی تناظر میں پیش کیے جائیں۔
 بائیں ہاتھ پر دیئے گئے کالم پر کلک کر کے آپ اپنے پسندیدہ پیش کار کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔

quote

 

  میں اور میرے دو چھوٹے بھائی آپ کا پروگرام ’دنیا میرے آگے‘ بہت شوق سے دیکھتے ہیں جس میں صرف دو منٹ میں آپ ساری دنیا کی سیر کرا دیتے ہیں:   زہیب احمد 

 

quote