Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
کیا چین اولمپکس کے دوران آلودگی کم کرنے کے اقدمات جاری رکھ سکے گا؟


November 18, 2008

Beijing residents enjoyed the cleanest air in a decade. They say they hope a green, clean city will be the legacy of the Olympics
چین کا دارالحکومت بیجنگ
چھ ہی ماہ قبل چین  کے دارالحکومت بیجنگ میں اولمپکس کھیلوں کے دوران کھلاڑیوں اور شائقین نے دیکھا کہ چین نے کس کامیابی کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہر کو کھیلوں کے لیے محفوظ بنادیا تھا۔  فضائی آلودگی کم کرنے کے پہلے حکومت نے کئی اقدامات اٹھائے۔  بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ ایک سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ اقدامات جاری رکھ سکیں گے؟

اولمپکس سے قبل آلودگی کی وجہ سے دھوئیں کے سیاہ بادل شہر پر چھائے رہتے تھے اور بیجنگ دنیا بھر میں اپنی فضائی آلودگی کی وجہ سے جانا جاتا تھا۔  

شہر کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے اولمپک کھیلوں کے منتظمین نے بھاری صنعتوں کو بند کردیا اور تقریباً 30 لاکھ گاڑیوں پر پابندی لگا دی تھی۔

اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر خالد ملک کا کہناہے کہ اولمپکس کھیل شہر میں تبدیلی لانے میں مدد گار ثابت ہوئے ہیں۔

بیجنگ شہر کی میونسپل انتظامیہ واضح طورپر یہ کہہ چکی ہے کہ آلودگی ختم کرنے کے اقدامات کو آغاز سمجھتے ہیں اختتام نہیں۔  

کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد شہر کے حکام نے گاڑیوں پر پابندی میں نرمی کردی ہے۔  چھ ماہ تک جاری رہنے والی عبوری مدت میں مالکان کو ہفتے میں ایک دن گاڑی اپنے گھر چھوڑنی ہوتی تھی۔

قدرتی گیس سے چلنے والی بسیں سڑکوں پر نظر آتی ہیں۔  مسافروں کی حوصلہ افزائی کے لیے بسوں کے کرایوں میں 60 فی صدتک کمی کی گئی ہے اور دارالحکومت میں چار نئی سب ویز لائنز شروع کی گئی ہیں۔

اولمپک کھیلوں کے دوران ایسا لگتا تھا کہ جیسے ہرروز آسمان نیلا ہوا اور اب چھ ماہ کے بعد پھر سے خراب موسم لوٹ رہا ہے۔

باقی ممالک کی نسبت چین میں زیادہ تیزی سے صنعتی ترقی ہورہی ہےاور اس کا شمار سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے ممالک میں ہوتا ہے۔

ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے توقع رکھتے ہیں کہ بیجنگ شہر کے اقدامات ملک کے باقی حصوں کے لیے ایک نمونہ ثابت ہوں گے۔

 


Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
ڈاؤن لوڈ کیجیئے  (Real)
Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
Watch  (Real)
E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ

  مزید خبریں
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار
کراچی پولیس مقابلے میں دو اہلکار ہلاک، متعدد مشتبہ عسکریت پسند گرفتار
غزہ میں ساٹھ مقامات پر اسرائیلی بمباری، مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زائد
فوجی کارروائی کا راستا کھلا رکھنے کے بھارتی بیانات انتہائی افسوسناک ہیں: پاکستانی دفترِ خارجہ
صدر بش کو تاریخ میں کیسے یاد رکھا جائے گا  Video clip available
امریکی میڈیا کے اہم موضوعات کا جائزہ  Video clip available
امریکہ کو ایک بار پھر انسانی حقوق کی قیادت سنبھالنی چاہیئے: ہیومن رائٹس واچ
بھارتی کشمیر میں کارروائی کے دوران حزب المجاہدین  کا کمانڈر گرفتار
کشمیر میں جاری شورش پر بننے والی بالی وڈ کی فلم ‘لمحہ’ نئے تنازع کا شکار
واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر
قرض دہندگان کی شرائط: حکومت نے گذشتہ 18دِنوں میں 206ارب روپے واپس کیے: سرکاری ذرائع
محمد آصف کا  دوبارہ ڈوپ ٹیسٹ  ہوا ہے، رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی: اعجاز بٹ
اوباما حکومت اور پاکستان کے ایٹمی ہتھیار
فارسی کے بے بدل عالم پروفیسر نذیر احمد
عالمی معاشی بحران: ایشیا میں بے روزگاری میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے سرحد پولیس کو سیکیورٹی آلات کی فراہمی
بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں،جنرل دیپک کپور
انگلی کی لمبائی کاتعلق کامیاب کاروباری زندگی سے؟
’تارے زمین پر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر
چمن کے راستے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی سپلائی بحال
”اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے تمام ممکن اقدامات کروں گا“
کوئٹہ ،ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک
گوانتا نامومیں قید سعودی شہری پر تشدد کیا گیا:امریکی اخبار
پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکی 11 رکنی کابینہ نے حلف لے لیا
شہزادہ مقرن کی رحمن ملک سے ملاقات
برطانیہ میں بلوچ قوم پرست رہنماؤں کے خلاف کارروائی: بلوچستان میں ہڑتال
پی سی بی دیوالیہ ہونے کے قریب ہے: اعجاز بٹ
کپتان بننے کے لیےشعیب ملک سے بہتر کھلاڑی موجود تھے: محمد یوسف